mubeendron.bsky.social
@mubeendron.bsky.social
دنیاں کی واحد فوج ہے جب دشمن سے سامنا ہو تو شلواریں اتر جاتی ہے، 👇
November 30, 2024 at 9:55 AM
فوج کی زمین شاد باد ، ڈی ایچ اے حسین شاد باد۔
پاکستان ہمارا گھر ہے اور ہم 24 کروڑ عوام پاکستان کے باسی،
مگر بدقسمتی سے چوکیدار 77 سال سے ہمارے گھر پر قبضہ کرکے بیٹھا ہے، اس لئے ہم دنیاں کے ترقی یافتہ ممالک سے کئی سال پیچھے رہ چکے ہیں، وجہ قبضہ چوکیدار کا ہے؟؟
November 24, 2024 at 7:57 AM
ضد کرنے کی عادت
اب صبر میں بدل گئی ہے۔

#Bluesky
November 18, 2024 at 5:19 PM
اگر کسی جگہ پر نا انصافی ہو ، تو انصاف کے کرسی پر بیٹھے شخص کی اللہ تعالی کے ہاں پکڑ ضرور ہوتا ہے۔

#Bluesky
November 18, 2024 at 5:15 PM