msf11.bsky.social
@msf11.bsky.social
Reposted
‏عدالتیں بھی اپنی گواہ بھی اپنے جج بھی اپنا قانون بھی اپنا۔
باہر نکلو اور کہہ دو فلاں کو اتنی سزا فلاں کو اتنی سزا
#فوجی_عدالتیں_نامنظور
December 21, 2024 at 7:53 AM
Reposted
Pakistan is waiting for him.
#Release_imran_khan
December 20, 2024 at 2:54 PM
Reposted
ایک اور غوری۔۔۔
December 21, 2024 at 1:43 AM
Reposted
🚨JUST IN: A vehicle just PLOWED into a Christmas Market in Germany at highway speeds, kılling at least 11 and injuring 60+

This is INSANE to watch.

The driver of the vehicle has been taken into custody
جرمنی میں کرسمس مارکیٹ میں گاڑی چڑھائی کم از کم 11 افراد ہلاک اور 60 زخمی
December 20, 2024 at 8:44 PM
Reposted
26 نومبر سانحہِ ڈی چوک پاکستان کے کی تاریخ کا سیاہ ترین واقع ہے جب اپنے ہی ملک کے عسکری اداروں نے بے گناہ نہتے شہریوں پر گولیاں چلائیں، کپتان عمران خان قوم کے اس درد سے جیل میں بخوبی واقف ہیں اس لیے وہ اپنی دنیا اور اپنی قوم سے واضح کہ رہے ہیں کہ وہ اس بربریت کو بھولنے نہیں دیں گے۔

#گولی_کیوں_چلائی
December 20, 2024 at 10:16 AM
Reposted
بائیکاٹ جاری رہے گا اور نفرتیں بھی دلوں میں آباد رہیں گی👎
December 20, 2024 at 1:42 PM
Reposted
💯🔥
عمران ریاض
December 19, 2024 at 4:30 PM
Reposted
جلوہ ہے ہمارا😎😎😎✌✌✌
بلکل ٹھیک کہا ہم ایک دم یلغار کرتے ہیں اور مخالفین کا پروگرام واڑ کے رکھ دیتے ہیں😂😂😂
December 19, 2024 at 6:45 PM
Reposted
کیا بات ہے !! 👏👏👏
December 19, 2024 at 7:15 PM
Reposted
‏﴿ إنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَاالَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وسَلِّمُوا تَسْليمًا ﴾

بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو ! تم بھی ان پر درود بھیجو ، اور خوب سلام بھیجا کرو۔

﴿سورۃ الاحزاب،۵۶﴾
December 19, 2024 at 8:00 PM
Reposted
🚨رچرڈ گرینل سے متعلق پاکستان کے میڈیا مکمل طور پر روک دیا گیا ہے

رچرڈ گرینل اور ٹرمپ ایڈمنسٹریشن کے خلاف بلکل کسی بھی قسم کی منفی خبر نہ دی جائے ایسی خبر نہ لگائی جائے جو انکے شیان شان کے خلاف ہو۔ ڈاکٹر شہباز گل
December 19, 2024 at 10:28 PM
Reposted
Release Awais Younas
اویس یونس کو رہا کرو
December 20, 2024 at 6:07 AM
Reposted
جب تک میں زندہ ہوں ان شہدا کے قتل عام کی تحقیقات کے لیے جدوجہد کروں گا اور ان کو انصاف دلوائے بغیر چین نہیں لوں گا۔
میں خود فائرنگ کی خبر سن کر شدید اذیت کا شکار رہا اور نیند کی گولی کھانے کے باوجود نہتی عوام پر تشدد کے کرب سے سو نہیں سکا۔ عمران خان
December 20, 2024 at 10:19 AM
Reposted
‏جس کو چاہا اسے خرید لیا اور جو نہ بک سکا اس کو ہراساں کیا، ہر جگہ دہشت اور خوف پھیل گیا لیکن سوشل میڈیا پھر بھی ہتھے نہیں چڑھ رہا اور انکے لئے یہی سب سے بڑی پریشانی ہے۔ سوشل میڈیا پر تو ہر پاکستانی ہمیشہ پوچھتا رہے گا۔۔۔۔ ‎#گولی_کیوں_چلائی
December 20, 2024 at 10:20 AM
Reposted
🚨میانوالی میں عوام کے ہاتھوں پولیس کی دھلائی🤣
December 20, 2024 at 11:25 AM
Reposted
اسٹاک ایکسچینج میں شدید ترین مندی 5کھرب 41ارب ڈوب گے کہا تھا یہ مافیا کھیل رہا ہے
December 20, 2024 at 12:55 PM
Reposted
December 19, 2024 at 10:45 PM
Reposted
Absolutely Not
کہنے کی ہمت ایک ہی شخص میں ہے جس کا نام عمران احمد خان نیازی ہے🔥
December 20, 2024 at 1:33 PM
Reposted
ڈانلڈ ٹرمپ 🚨

وزیراعظم عمران خان سو فیصد درست کہہ رہے ہیں
افغانستان کے مسئلے کو کوئی فوجی حل نہیں ہے اس کا صرف اور صرف ایک ہی حل ہے مذاکرات کے زریعے سیٹلمنٹ کی جاۓ: عمران خان
December 17, 2024 at 3:48 PM
Reposted
بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا اڈیالہ جیل سے اہم پیغام:
December 18, 2024 at 12:21 PM
Reposted

سب تعریف خدا ہی کو (سزاوار ہے) جو آسمانوں اور زمین کا پیدا کرنے والا (اور) فرشتوں کو قاصد بنانے والا ہے جن کے دو دو اور تین تین اور چار چار پر ہیں۔ وہ (اپنی) مخلوقات میں جو چاہتا ہے بڑھاتا ہے۔ بےشک خدا ہر چیز پر قادر ہے

سُورَةُ فَاطِرٍ - 1
December 17, 2024 at 8:10 PM
Reposted
عمران خان نے پہلے بھی ان کو سمجھایا تھا کہ رپورٹنگ صحیح کرو جیو نیوز تباہ دی
December 17, 2024 at 7:13 AM
Reposted
ایک اور بم دھماکہ 🚨

جتنی تیز ریٹویٹ آئے گی اتنی ہی بھائی لوگوں کی نیندیں حرام ہوگی
December 17, 2024 at 3:45 PM
Reposted
مرشد نے ثابت کردیا
December 17, 2024 at 6:57 PM