Voice of Pakistan
banner
mrharipur.bsky.social
Voice of Pakistan
@mrharipur.bsky.social
Dont live in past because old keys doesn't open new doors. #Journalist #Humanist
Pinned
السلام علیکم۔

آپ کسی بھی سیاسی جماعت سے وابسطہ ہیں کوئی مسلہ نہیں ہے ۔

سب کو welcome اور سب تازہ اور نئی خبروں کے لئے فوری طور پر میرے account کو فالو کریں، پاکستان ہی ہمارے پہچان ہے اور پاکستان سے ہی ہماری آن ہے۔

پاکستان زندہ باد ۔۔
‏‎ایک طرف سول نافرمانی کی تحریک چلانا۔
فوجی شہداء کا مذاق اڑآنا۔
ترسیلات زر نا بھیجنے کی کمپین چلانا۔
فوج کے خلاف سوشل میڈیا پر ٹرینڈز چلانا۔

ساتھ ساتھ آرمی چیف کو خط لکھنا کہ فوج میری ہے ملک میرا ہے یہ دو نمبر نہیں چلے گی ۔۔
February 6, 2025 at 9:18 PM
‏ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے خاتون ٹک ٹاکر امشا رحمان کی مبینہ ویڈیو لیک کرنے کے الزام میں گرفتار ملزم عبدالعزیز کی ضمانت منظور کر لی ہے۔ فیصلہ امشا رحمان کی جانب سے ملزم کے معافی مانگنے پر مشروط معافی دینے کے بعد کیا گیا۔۔
February 6, 2025 at 9:15 PM
‏افغانستان کے بعد لاس اینجلس سانحے سے معلوم ہوا
کے ٹیکنالوجی رب کریم کے مدد اور انکے عذاب کے سامنے کچھ نہیں
بے اللہ پاک ہر چیز پر قادر ہیں۔
January 11, 2025 at 2:17 PM
‏پاکستان 🇵🇰 میں مہنگائی کی شرح سالانہ بنیادوں پر 3.97 فیصد سے کم ہو کر 1.9 فیصد کی کم ترین سطح پر آ گئی ہے۔ پچھلے سال 11 جنوری 2024 ء کو مہنگائی کی شرح 44.16 فیصد تھی۔

‎#اڑان_پاکستان
January 11, 2025 at 2:17 PM
‏راولپنڈی۔

شالیمار ہوٹل کے قریب گاڑی سے لیفٹینٹ جنرل ریٹائرڈ ناصر کے بیٹے کی نعش برآمد ۔۔
January 11, 2025 at 2:16 PM
‏ماضی میں ہم بالکل isolated ہوگئے، متکبرانہ رویے نے ہمیں تنہا کردیا،ہم نے ایک دوست ملک سے 1ارب ڈالر کا قرض مانگا، انہوں نے نصف ارب ڈالر دینے کا کہا تو یہاں سے کہا گیا ہمیں نہیں چاہئیں،دیکھیں آپ ایک تو مانگ رہے ہیں دوسرا اکڑ رہے ہیں۔

وزیر اعظم شہباز شریف
December 31, 2024 at 4:34 PM
‏حسان نیازی کا کہنا ہے نہ تو میرے ماموں عمران خان نے میری مدد کی اور نہ ہی تحریک انصاف نے ۔۔۔

میرے والد اور میری والدہ کے علاوہ کسی نے مجھے پوچھا تک نہیں اور میں یہ محسوس کرتا ہوں کہ مجھ سے بڑی غلطی اور بڑی بھول ہوئی کہ مجھے اس لیول تک نہیں جانا چاہیے تھا ---
December 27, 2024 at 7:33 PM
‏صدر زرداری کا امریکہ کو جواب ۔۔۔

کوئی سپر پاور ہے تو ہو ، مولا ہمارے ساتھ ہے ، جب نادر شاہ حملے کرتا اور لوگ کہتے تھے کہ نادر آ رہا ہے تو ہمارے بڑے کہتے تھے کہ نادر نادر ہے تو قادر بھی قادر ہے جو ہمارے ساتھ ہے،

صدر زرداری
December 27, 2024 at 7:24 PM
‏جماعت اسلامی کے سابق سینیٹر مشتاق احمد کا پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ۔

سابق اسپیکر اسد قیصر کے ساتھ کل پریس کانفرنس میں شمولیت کا اعلان متوقع
December 27, 2024 at 7:23 PM
‏فیصل آباد آئی ایس آئی دفتر پر حملہ کا ملزم سابق چیف جسٹس کا داماد اور کور کمانڈر ہاؤس پر حملہ کی ملزمہ سابق آرمی چیف کی نواسی تک قانون کے ننھے منے ہاتھ نہیں پہنچ سکتے ۔

غریبوں کے بچے قانون کے لمبے ہاتھوں سے نہیں بچ سکتے۔۔
December 22, 2024 at 1:41 PM
‏وہ سول نافرمانی والوں سے پوچھنا تھا یوٹیوب اور ٹوئٹر کے ہزاروں ڈالرز بھی بینک میں ہی آتے ہیں نا یا حوالے سے؟

کب بائیکاٹ کررہے ہیں اُس کا 🙈😂
December 22, 2024 at 1:40 PM
‏فوج کے خلاف بات کرنے والوں کا ملٹری کورٹ میں ٹرائل ہو ۔

مراد سعید
December 22, 2024 at 1:38 PM
‏بریکنگ: امریکہ نے پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام سے منسلک چار اداروں پر اضافی پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کردیا۔
December 18, 2024 at 7:28 PM
‏عمران خان کی رہائی کیکئے امریکا سے کال آئی تو کسی دباو میں آنے کے بجائے ملکی مفاد کو دیکھ کر فیصلہ کرینگے۔

وزیر دفاع خواجہ آصف
December 18, 2024 at 7:26 PM
‏‎رچرڈ گرنیل کی نیازی کے حق میں ٹویٹ کے بعد مراد سویٹ کا گرفتار ہوکر اڈیالہ میں قید ہونے کا فیصلہ۔

مراد سویٹ کے حق پر ڈاکہ نا منظور 🤣
December 17, 2024 at 9:34 PM
‏‎ٹی ل پی وركرز کو لاہور یتیم خانہ چوک میں سیدھی گولیاں مارکر عمران خان کی حکومت میں شہیدکیا گیا۔

عمران ریاض nationalٹی وی پربیٹھ TLp کے وركرز کو گھروں سےنکال کرقتل کرنےکی ترغیب دیا کرتا تھا۔

آج یہی لوگ جھوٹ بول کرمظلوم بننےکی کوشش کر رےہیں۔

عطاء تارڈ۔۔
December 17, 2024 at 9:33 PM
‏‎رچرڈ گرنیل کو ہم جنس پرست کہنے پر تحریک انصاف کے ٹرولرز اور رہنما کیوں “ تتے توے “ پر بیٹھ کر تلملا رہے ہیں؟
December 17, 2024 at 9:32 PM
‏مولانا فضل الرحمن ساب کےگلےشکوے درست ہیں انکے ساتھ حکومت اور بلاول بھٹو کیطرف سےدھوکہ کیا گیا ہے۔

26 ترمیم کے وقت مولانا کے پاؤں میں سب بیٹھے رہتے تھے۔

آج سبکو مولانا غلط نظر آنے لگ گے ہیں۔

اگر مدارس بل میں کوئی مسلہ تھا تو یہ شق پاس کیوں کی گی ؟
December 10, 2024 at 6:30 PM
‏مدارس رجسٹریشن کےحوالے سے ہم مفتی منیب الرحمن صاحب کےمؤقف کی تائید کرتےہیں مدارس کےحقوق کے تحفظ کے لیے ہر فورم پر آواز بلند کرتے رہیں گے ملک پہلے ہی سنگین معاشی ابتری اور سیاسی انتشار کا شکار ہے ایسے میں مدارس کے مسائل کو متنازعہ بنانا ملک کے استحکام کےلیے خطرناک ثابت ہو سکتا ہے۔

حافظ سعدرضوی
December 10, 2024 at 6:26 PM
‏پی ٹی آئ والے 2017 میں یہ کہا کرتے تھے کہ پاک فوج کو سمجھنے کے لئے ماں کا نیک اور باپ کا ایک ہونا ضروری ہے۔

ابھیجیت ذرا پتہ کرو
اب مسئلہ کیا ہوا ہے انکا باپ ایک نہیں یا مائیں نیک نہیں ۔۔۔۔😝
December 10, 2024 at 6:18 PM
‏مان لینا چاہئے کہ یہ جعلی اسمبلیاں ہیں یہ اسٹیبلشمنٹ کی بنائی ہوئی حکومتیں ہیں اور ہمیں یہ حکومتیں قبول نہیں ۔۔

مولانا فضل الرحمان
December 9, 2024 at 11:51 AM
‏اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان نے آج پریس کانفرنس میں بتایا ہے کہ ‎#IslamabadMassacre کے بعد سے ہمارے 200 کے قریب کارکنان لاپتہ ہیں۔
December 8, 2024 at 7:01 PM
شھداۓ ڈی چوک بڑے تیزی سے زندہ ہورہے ہیں 278 میں 270 گھروں کو پہنچ چکے ہیں۔

طلال چوہدری ۔۔
December 8, 2024 at 6:57 PM
بغاوت ہمیشہ اصول پسند اور سچے لوگ کرتے ہیں ۔

چالاک لوگ ہمیشہ چمچہ گیری اور چاپلوسی کرتے ہیں۔۔
December 8, 2024 at 6:54 PM
ماں باپ ہر یکم تاریخ کو بنک کے باہر پنشن لینے کے لئے لائن میں کھڑے ہوتے ہیں۔

اولاد سوشل میڈیا پر فوجی مصنوعات کا boycott کر رہی ہے ۔۔🤣😝
December 8, 2024 at 6:52 PM