Raheel Akhtar
banner
mraheelakhtar65.bsky.social
Raheel Akhtar
@mraheelakhtar65.bsky.social
Proud Pakistani . Economics , Sports , TV and Politics
Pinned
پی ٹی آئ کی اس مسسڈ کال سے ایک بات پتہ چل گیئ. آپ جتنے مرضی فسادی اکٹھے کر کے اسلام آباد میں گھس کر ہنگامہ کر لیں ، ریاست جب جوابی کروائی کرنے کا سوچے تو 2 گھنٹے میں بھگوڑوں کو اسلام آباد سے بھگایا جا سکتا ہے.
پاکستان زندہ باد
‏خوبصورت چہرے آپ کو اپنی طرف ایک دفعہ کھینچتے ھیں. اس کے بعد صرف آپکے اخلاق اور طرز زندگی ھی اپکا کا تعلق جوڑے رکھ سکتے ھیں
December 16, 2024 at 7:35 AM
‏اہ APS
صرف 126 دن کے پاگل پن کو سیف ایگزٹ دینے کے لئے رچایا گیا خونی کھیل. اس میں نیازی کے علاوہ اس وقت کے اسٹیبلشمنٹ یقینی طور پے involve تھی. کیا ہماری لمبر ون کو اس کا علم نہیں تھا.
140 ننھے پھول کیاریوں میں سے نکل کے مثل دیے گئے
December 16, 2024 at 7:28 AM
‏جسٹس منصور علی شاہ کا آج پھر تقریب سے خطاب
اگلے خط کے draft پہ مشاورت
December 16, 2024 at 6:50 AM
وزارت توانائی کے مطابق سب سے سستی بجل اوچ پاور لمیٹڈ کی 3.10 روپے فی کے وی ہے۔

تھر کول بلاک 1 کے فی کے وی نرخ 5.53 روپے اور اینگرو پاورجن تھر لمیٹڈ کے نرخ 5.56 روپے کے وی ہیں
December 13, 2024 at 12:14 AM
‏وزارت توانائی کے مطابق زیادہ مہنگی بجلی پاک چین پاور لمیٹڈ کی 36.21 روپے کے وی ہے۔فوجی کبیر والا پاور کمپنی لمیٹڈ کے فی کے وی نرخ 35.30 روپے ہیں۔ نشاط چونیاں پاور لمیٹڈ کے فی کے وی نرخ 34.72 روپے ہیں۔
December 13, 2024 at 12:14 AM
ماں صدقے
December 13, 2024 at 12:12 AM
‏9 مئی کو چھوڑ کر آگے نہیں بڑھا جاسکتا ۔ 9 مئی میں پارٹی نے پلان کر کے بانی پی ٹی آئی کو پھنسایا ہے۔فیصل واوڈا

یہ بندہ پلان کے تحت اگے بڑھ رہا ہے. پہلے پارٹی کے خلاف بات کر کے بھروسہ جیتا ، اب اگے بڑھ کر سارا مدا پارٹی پے دال کر خان کو معصوم بنا رہا ہے.
December 12, 2024 at 11:44 PM

‏ایک انصاف ملا اور دوسرے جلد ملا.
اگر یہ سلسلہ کچھ عرصے جاری رہا تو definitely مثبت نتائج آنا شروع ھو جایں گے
urdu.geo.tv/latest/38992...
لڑکی کی نازیبا تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پرملزم کو پیکا ایکٹ کے تحت 9 سال قیدکی سزا
ایف آئی اے کا مؤقف تھا کہ ملزم متاثرہ لڑکی کا منگیتر تھا، منگنی ختم ہونے پر ملزم نے تصاویر وائرل کردیں
urdu.geo.tv
December 12, 2024 at 3:17 PM

‏میں سجھتا تھا کہ stock exchange منیج ھو جاتا ہے. لیکن اتنی دیر تک Bulls کو اتنا ایکٹو بہت کم دیکھا.
اب یہی لگ رہا ہے کے investors کا کافی اعتماد ھو گیا حکومتی پالیسیوں پہ. الله کرے یہ کامیابی ایک عام آدمی پے بھی trickle down کرے.
x.com/humnewspakis...
x.com
x.com
December 12, 2024 at 3:00 PM
‏حکومت کا کام ہے confidence building measures لینا اور اپوزیشن کو سٹگ لے کے چلنا.
بریسٹر علی ظفر ، اپوزیشن لیڈر ، سینیٹ.
.

میں ان سے بات تو کیا ،ہاتھ بھی ملانا پسند نہیں کرتا. یہ سب چور ھیں
اس وقت کے پرائم منسٹر عمران خان

ماں صدقے
December 12, 2024 at 1:28 PM
‏پی ٹی آی وفد کا حکومت سے بات چیت کے لئے رابطہ
لگتا ہے فیض حمید کیس میں پیش رفت اور خان کا اس کیس سے نتھی ہونا ، سب کڑی کے حصّے ھیں.
پی ٹی ای کا حکومت سے رابطے سے یہ بھی لگتا ہے کہ ان کے لیڈرز نے سوچ لیا ہے کہ اب ان کا سیاسی مستقبل خان کے بغیر ھی ہے
December 12, 2024 at 6:56 AM

‏کہاں سے شروع ہوئے تھے ، کہاں آ گئے
x.com/geonews_urdu...
x.com
x.com
December 11, 2024 at 1:40 PM
‏پبلک ریلیف کی طرف ایک اور قدم
December 10, 2024 at 11:34 AM
Excellent news for Punjab and Pakistan.

میاں صاحب کا خون ، میاں صاحب کا عکس ، میاں صاحب والے کام
December 10, 2024 at 11:26 AM
‏ورلڈ ٹیم اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کی مسلسل تیسری فتح

ہم اپنا سارا زور کرکٹ پے لگا دیتے ھیں اور بھول جاتے ھیں کہ ماضی میں ، ہم کچھ کھیلوں میں بادشاہ تهے.
کیا وہ بادشاہت پھر لوٹ کے اے گی
December 10, 2024 at 11:23 AM
پہلے بھی کہا تھا کہ جب تک فوج کے پاس ثبوت نہ ھوں ، کورٹ مارشل نہں ھوتا.
خان کے لئے ملٹری ٹرائل کا خطرہ بڑھ گیا
December 10, 2024 at 11:16 AM
راوی کی روایتی باتیں
December 9, 2024 at 6:14 PM
@airakareem.bsky.social
آپ کی timeline دیکھی.
Very interesting.
آپ کو فالو کر لیا.
امید ہے فالو بیک ملے گا
December 9, 2024 at 5:30 PM
‏مریم نواز کے دورہ چین کے موقع پر محکمہ ماحولیات پنجاب اور چینی کمپنی کے درمیان ایم او یو پر دستخط

‏دیکھتے ھیں نواز شریف کی بیٹی China سے کیا نئی چیز لے کر آتی ہے.
But she looks very attentive and interested in meetings
December 9, 2024 at 5:02 PM
‏شاید" مینڈکی کو زکام" اسی کو کہا جاتا ہے
December 9, 2024 at 4:55 PM
انسان ہوں یا فرشتے، ہم مذاکرات کیلئے تیار ہے، عمر ایوب
آلو لے لو ، ٹماٹر لے لو ، گوبھی لے لو ، مزاکرات کر لو ، مذکرات کر لو ، مزاکرات کر لو......
x.com/geonews_urdu...
x.com
x.com
December 9, 2024 at 4:46 PM
آلو لے لو ، ٹماٹر لے لو ، گوبھی لے لو ، مزاکرات کر لو ، مذکرات کر لو ، مزاکرات کر لو......
x.com/geonews_urdu...
x.com
x.com
December 9, 2024 at 4:45 PM
Ok. Onto a different topic. My Bio says TV.
If you want to see a series with beautiful place in background, beautiful people , a story about a diverse family, go for CHESAPEAKE SHORES.
Sprawled across 6 seasons, with a little bit of lovely music. Rated 7.5 IMDB
Go for it guys.
December 4, 2024 at 11:33 AM
‏اور کچھ ایسا لگ رہا ہے کہ فیصل صاحب آب وہ ہر بات کریں گے جس سے خان بےقصور نظر آیے. کیونکہ خان ابھی بھی روٹی کو چوچی کہتا ہے
December 3, 2024 at 6:54 PM
Was never a Shahbaz Sharif fan. But this is right on my favourite list. Specially his commitment and body language when he is meeting another head of state /government.
Just tooooo good
December 3, 2024 at 6:31 PM