اپنے حلقے میں جائیں وہاں عوام کو موبلائز کریں اور ایک قافلے کے ساتھ اسلام آباد ائیں۔
عمران خان کی کلئیر ہدایت ہے تمام ٹکٹ ہولڈرز قافلے کے ساتھ اسلام آباد روانہ ہوں گے

اسکی الیکشن میں بہت کیمپین کی سوشل میڈیا پر۔
لیکن یہ بندہ بھی غائب ہے الیکشن کے بعد سے۔
کوئی اس تک پیغام پہنچائے سرکار کوئی ہل چَل کرو