banner
mohsin869.bsky.social
@mohsin869.bsky.social
خوبصورت خواتین اپنا جسم عوامی مقامات پر ظاہر نہیں کرتیں۔
امیر مرد اپنی دولت عوام میں نہیں دکھاتے۔
حقیقی خوبصورتی حیا میں ہے، اور حقیقی دولت خاموشی میں۔
December 9, 2024 at 10:09 AM
تعلقات ٹھیک کرنے کی بجائے مالی حالات ٹھیک کریں تعلقات خودبخود ٹھیک ہو جائیں گے
November 23, 2024 at 2:10 PM
جب کسی کا وقت آپ سے قیمتی ہو جائے
تو وہاں آپ بھی اپنا وقت احساسات اور جذبات مت ضائع کریں
November 23, 2024 at 2:10 PM
یہ بھی ایک فطری عمل ہے بھولنے والی بات ہمیشہ دماغ کے پہلی سیڑھی پر تکیہ لگائے بیٹھی ہوتی ہے
November 23, 2024 at 2:09 PM
زندگی آسان کسی کی نہي ہوتی بس اپنی اپنی اداکاری ہوتی ہے کوئی جھیل جاتا ہے اور کسی کی برداشت کی حد ختم ہو جاتی ہے
November 23, 2024 at 2:08 PM
صحیح دروازے تک پہنچنے سے پہلے، آپ کو بہت سے غلط دروازے کھٹکھٹانے پڑتے ہیں، غلطیاں بُری نہیں ہوتیں یہ پختگی کی طرف لے جاتی ہیں۔

شمس الدین تبریزی
November 23, 2024 at 2:08 PM
ہر چیز کا ایک صدقہ ہوتا ہے اور اعلیٰ ظرفی کا صدقہ ہے کہ کم ظرف کو نظر انداز کر دیا جائے
November 23, 2024 at 2:08 PM
پورا سمندر پینے کی ضرورت نہیں جب تم یہ جان لو کہ وہ کھارا ہے۔"

[ ارنسٹو چی گویرا ]
November 23, 2024 at 2:07 PM
چاہے آپ کتنے ہی نیک کیوں نہ ہوں، لوگ آپ کے بارے میں اپنے مزاج، ضروریات اور آپ سے فائدہ اٹھانے کی حد تک ہی رائے قائم کریں گے۔
November 23, 2024 at 2:06 PM
لا إلهَ إلَّا اللهُ وحدَه لا شريكَ له ، له المُلْكُ ، وله الحمْدُ ، وهو على كلِّ شيءٍ قديرٌ .
November 20, 2024 at 5:58 AM
ایمانداری ایک بہت مہنگا تحفہ ہے۔ سستے لوگوں سے اس کی امید نہ رکھیں۔
November 19, 2024 at 7:53 AM
رفتہ رفتہ ہر کمی پوری ہو جاتی ہے جو کمی پوری نہیں ہوتی وہ انسان کی ہے ، انسان کو انسان گنوا دے تو تلاش کے باوجود بھی ڈھونڈ نہیں پاتا ۔
November 19, 2024 at 7:52 AM
جوتے اور لوگ
اگر وہ آپ کو تکلیف دے رہے ہیں تو دراصل وہ آپکے سائز کے نہیں۔۔۔!!
November 19, 2024 at 7:51 AM
زندہ شخص کے چہرے پر مسکراہٹ لانا ... قبر پر گلدستہ رکھنے سے بہتر ھے..! ۔ " 🙂
November 19, 2024 at 7:50 AM
مڈل کلاس انسان کبھی بور نہیں ہوتا ، اسکی زندگی میں ہر وقت کوئی نہ کوئی مسئلہ بنا ہی رہتا ہے
November 19, 2024 at 7:50 AM
کل بھی ترے خیال میں جاگے تمام رات ہم
آج بھی دُور دُور تک نیند کا کچھ نشاں نہیں

آگ لگی ہے جسم میں شوقِ وصال یار سے
اور وصالِ یار کا دُور تلک نشاں نہیں
November 19, 2024 at 7:47 AM
اُس پہ قربان، کہ جس نے تری آواز سنی
صدقے اس آنکھ کے، جس نے ترا جلوہ دیکھا
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
November 19, 2024 at 7:43 AM
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ , وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ
كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ , وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ
إنَّك حميدٌ مجيدٌ

اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ , وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ
كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ , وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ
إنَّك حميدٌ مجيدٌ
November 19, 2024 at 7:42 AM