سلمان علی آغا شاندار اور ناقابل شکست سنچری کے بعد آؤٹ ہوگئے۔ساؤتھ افریقہ نے پاکستان کو جیتنے کےلئے 353 کا ہدف دیا جبکہ پاکستان کی تین وکٹیں 91 رنز پر گر گئی تھی۔ سلمان علی آغا کے 103 بال ہر 134 رنز اور محمد رضوان کے 128 بال پہ 122 رنز نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے برتری دلادی۔