MOBESHER
banner
mobesher.bsky.social
MOBESHER
@mobesher.bsky.social
Freelancer
ایک مشہور مقولہ ہے کہ بہادر مارے جاتے ہیں، ذہین پاگل ہو جاتے ہیں اور دنیا مطمئن بےوقوفوں سے بھری رہتی ہے۔ انگریز بالکل ٹھیک کہتے ہیں کہ جہالت بڑی نعمت ہے۔ شعور آپ کو تکلیف میں ڈال دیتا ہے۔ اور یہ وہ تکلیف ہے جو عوام کی سمجھ سے بھی بالاتر ہے۔ جس تکلیف میں آپ اکیلے ہوتے ہیں۔
December 4, 2024 at 1:54 PM


بھیڑیوں کو مذاکرات سے نہیں قائل کیا جا سکتا ہے کہ انہوں نے بکریاں نہیں کھانی۔
November 28, 2024 at 6:21 AM
انسان کی خواہشات کا پیالہ اس لئے نہیں بھرتا کہ اس میں ناشکری کے سوراخ ہوتے ہیں
November 28, 2024 at 5:07 AM
Bridget Walker the little boy who saved his little sister from a German shepherd dog.He had 90 stitches all over his body, but saved his 3 year old sister from certain death. And had said"If anyone has to die, it would be me,I am the big brother"(WBC) has recognized him as a full time world champion
November 27, 2024 at 2:08 PM
جنگ ختم ہوجائے گی،
لیڈر گرما گرمی سے ملیں گے،
اور رہ جائے گی وہ بوڑھی ماں جو اپنے شہید بیٹے کی منتظر ہوگی،
وہ نوجوان لڑکی جو اپنے محبوب کا انتظار کرے گی،
اور وہ بچے جو اپنے بہادر باپ کے منتظر ہوں گے،
میں نہیں جانتا کہ وطن کس نے بیچا،
لیکن میں نے دیکھا کہ قیمت کس نے ادا کی۔

محمود درویش
November 27, 2024 at 1:58 PM
HUMANS VS ROBOTS
November 27, 2024 at 6:11 AM
فوکس کا مطلب ہوتا ہے کہ اہم ترین مقصد کے سوا، باقی ہر چیز کو مکمل طور پر اگنور کردینا۔ فوکس کا عطاء ہونا بھی اللہ کی ایک بڑی نعمت ہے۔

یاد رکھیں، مقصد جس قدر بڑا ہوگا، اسے اسی قدر فوکس کی ضرورت ہوگی!!!
November 26, 2024 at 4:56 AM
مچھلیاں جب تک اس حقیقت کو نہیں سمجھیں گی کہ انھیں کھانا ڈالنے والا ہر شخص ان سے مخلص نہیں ہوتا، تب تک وہ شکار ہوتی رہیں گی!!!
November 26, 2024 at 4:56 AM
"جس دوست سے آپ کی علیحدگی ہو چکی ہو، اس کے پاس دوبارہ جانا کمزوری کی ایک شکل ہے؛ اور آپ اس کا خمیازہ اس وقت بھرتے ہیں جب وہ پہلے موقع پر بالکل وہی کام کرے جو آپ کی علیحدگی کا سبب بنا تھا۔"
November 26, 2024 at 4:54 AM
کچھ روگ بڑے مبارک ہوتے ہیں!
لگ جائیں تو آپ کو پہلے سے مختلف انسان بنا دیتے ہیں, آپ تخلیقی اور تعمیری بن جاتے ہیں

کچھ ٹھوکریں بھی بڑی معتبر ہوتی ہیں سیدھا
اس کے دربار میں سر کے بل لاکھڑا کرتی ہیں
November 23, 2024 at 7:37 AM
" بہادر مارے جاتے ہیں ،
ذہین پاگل ہو جاتے ہیں ،
اور دُنیا بے وقوفوں سے بھری رہتی ہے ۔ "
بزرگ بلکل ٹھیک کہتے ہیں
جہالت بہت بڑی نعمت ہے ،
شعور آپ کو تکلیف میں ڈال دیتا ہے
اور یہ وہ تکلیف ہے
جو عوام کی سمجھ سے بھی بالاتر ہے ،
جس تکلیف میں آپ اکیلے ہوتے ہیں۔
November 23, 2024 at 5:54 AM

لومڑی کی چالاکی، کتے کی وفاداری، شیر کی شجاعت، بیل کی قوت، چیونٹی کا صبر، گدھے کی برداشت، اونٹ کا غصہ، ہاتھی کا انتقام، کبوتر کی نرم دلی، ہرن کی نرمی، چھپکلی کی رنگت، شیر کی خیانت، اور گدھ کی عیاری،
اور کبھی کبھی میں یہ صفات ایک ہی انسان میں مختلف حالات اور مواقع کے ساتھ دیکھتا ہوں
November 22, 2024 at 8:01 AM
پالئی کوٹھی مار کے ٹھگی
‏اُتے لِکھیا"ھذا من فضلِ ربّی"

‏ننگا پِنڈا کج نہیں ہوندا
‏کھو کے کھادا رج نہیں ہوندا

‏ٹھگی لا کے مّکے جائیے
‏پینڈا ای ہوندا اے حج نہیں ہوندا
November 22, 2024 at 7:56 AM
Last pic of Earth taken by NASA's Cassini spacecraft before it went on a death dive into Saturn
November 20, 2024 at 7:36 PM
Pluto hasn't yet made a full orbit of the Sun since its discovery in 1930.

Pluto will complete its first full orbit since its discovery on Monday, March 23, 2178.
November 20, 2024 at 7:36 PM
میں شامِ غریباں کی اُداسی کا مسافر
تم دور کسی گاؤں میں مغرب کی آذاں ہو
November 20, 2024 at 6:48 PM
لوگوں سے محض ان کے حصے کی خوشی کے لیے حسد نہ کریں ۔ آپ نے ان کے حصے کا غم بھی تو نہیں دیکھا۔
November 20, 2024 at 5:49 AM
‏میں شام کے منظر میں ہوں تحلیل شدہ اور
‏تم دور کسی گاؤں کی مغرب کی اذان ہو
November 20, 2024 at 5:49 AM
Legend's
November 19, 2024 at 12:57 PM
ماضی میں مت جیو، مستقبل کے خواب مت دیکھو،
اپنے دماغ کو موجودہ لمحے پر مرکوز رکھو۔۔
November 19, 2024 at 10:14 AM
جب نابینا کو بینائ ملتی ہے تو سب سے پہلے وہ اس لاٹھی سے جان چھڑاتا ہے جو اس کا واحد سہارا تھی.
November 19, 2024 at 10:10 AM
"میرے دوست اس زندگی کی سب سے عجیب ترین بات یہ ہے کہ برے لوگ کبھی نہیں مرتے، وہ دنیا میں دوسروں کی زندگیاں برباد کرنے کے لیے اپنی اصل زندگی سے بھی زیادہ جیتے ہیں."
November 19, 2024 at 10:09 AM