mianwaleed94.bsky.social
@mianwaleed94.bsky.social
اج سرحد سے پنجاب و مہران تک
تم نے مقتل سجائے ہیں کیوں غازیو
اتنی غارتگری کس کی ایما پہ ہے
کس کے آگے ہو تم سر نگوں غازیو
کس شہنشاہ عالی کا فرمان ہے
کس کی خاطر ہے یہ کشت و خوں غازیو
December 6, 2024 at 3:36 AM
مکھی جب چائے میں گرجائے تو لوگ چائے پھینک دیتے ہیں لیکن وہی مکھی اگر دیسی گھی میں گرجائے تو لوگ کبھی بھی اس دیسی گھی کو نہیں پھینکتے بلکہ مکھی کو نکال کر پھینک دیتے ہیں یاد رکھیں لوگ ہمیشہ اپنے مفادات کو دیکھ کر اصول اور آداب کا ڈھونگ رچاتے ہیں اور اگلے کی طاقت اور حیثیت دیکھ کر فیصلے کرتے ہیں.
December 4, 2024 at 10:48 AM
‏7دستمبر کو دوبارہ دھرنے کی کال دی گئی۔
اس دفعہ سب سے پہلے پنجاب اور سندھ نکلے۔ کیوں کہ بلوچستان اور KP کے ساتھی تو شہیدوں کے فاتحہ، زخمیوں کے علاج اور گرفتار کارکنوں کی ضمانتوں میں مصروف ہونگے۔
فارغ ہوکر پھر دونوں صوبے بھی شامل ہوجائینگے
November 30, 2024 at 2:29 PM
آج ھر گھر سے نوجوان نکلا ہے۔ آج کا دن عمران خان کے مستقبل کے حوالے سے بہت اہم ہے۔
امید عوام سرخرو ہوگی۔
November 24, 2024 at 10:09 AM
تحریک انصاف کا 24 نومبر کے احتجاج کی کال واپس نہ لینے کا فیصلہ ، سیاسی کمیٹی نے اعلامیہ جاری کردیا۔
November 23, 2024 at 10:01 AM
Hi Guys.
Hope you all will be fine.
I have just join #BlueSky and I hope I'll find it helpul to keep me in contact with you people.
Have a Good Day.
Thank You.
November 23, 2024 at 4:44 AM