وہاں ہتھیار اٹھانے میں کوئی حرج نہیں.
محمد فیصل ساحل
وہاں ہتھیار اٹھانے میں کوئی حرج نہیں.
محمد فیصل ساحل
کوئی کیا انقلاب لائے گا ۔
محمد فیصل ساحل
کوئی کیا انقلاب لائے گا ۔
محمد فیصل ساحل
خود اپنے ہاتھ سے مارا گیا ہوں.
محمد فیصل ساحل
خود اپنے ہاتھ سے مارا گیا ہوں.
محمد فیصل ساحل
یہ دیس ہمارا دیس نہیں
محمد فیصل ساحل
یہ دیس ہمارا دیس نہیں
محمد فیصل ساحل
چلو کچھ غم ٹھکانے لگ گئے ہیں
کہ ہم اتنا کمانے لگ گئے ہیں
کہ پہلے دل تڑپتا تھا ہمارا
مگر اب آنسو آنے لگ گئے ہیں
ہمیں بھی چھو لیا دیوانگی نے
ہاں ہم بھی خاک اڑانے لگ گئے ہیں
یہ آخر معجزہ بھی ہو گیا ہے
کہ کچھ کچھ مسکرانے لگ گئے ہیں
محمد فیصل ساحل
چلو کچھ غم ٹھکانے لگ گئے ہیں
کہ ہم اتنا کمانے لگ گئے ہیں
کہ پہلے دل تڑپتا تھا ہمارا
مگر اب آنسو آنے لگ گئے ہیں
ہمیں بھی چھو لیا دیوانگی نے
ہاں ہم بھی خاک اڑانے لگ گئے ہیں
یہ آخر معجزہ بھی ہو گیا ہے
کہ کچھ کچھ مسکرانے لگ گئے ہیں
محمد فیصل ساحل