سنہری باتیں
banner
meatla.bsky.social
سنہری باتیں
@meatla.bsky.social
*اگــر مــانگــنا نــہیں بــھی آتــا تــو صــرف ہــاتــھ پــھیلا دو*
*وہ رب بــند لبــوں کــی بــولیاں بــھی سُــن لـیتا ہــے🤍*
میں کسی کا پسندیدہ نہیں ہوں
، میں بس میسر ہوں،
موجود ہوں،
بس اس سے زیادہ کچھ نہیں۔۔۔۔🖤
December 25, 2024 at 10:21 PM
پاکیزہ رشتوں کا
تـقـدس تـب ھــی
بـرقـرار رکـھا جـا
سـکتـا ھـے
جـب۔۔
انـسـان اپـنـے مفاد
اور اپــنـی غــرض
کـو ذبـح کـر ڈالـے۔
December 25, 2024 at 10:21 PM
*‏تھوڑا سا ... دور ہو کر دیکھیـــــــــں ... لوگـــــــــ آپـــــــــ کو ... زیادہ واضح ... دکھائی دیں گے ........!!!*
~ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ~

🖤🤍🖤🤍🖤🤍🖤🤍
December 25, 2024 at 10:21 PM
*جب کوئی دُنیاوی طور پر اُونچے رتبے والا شخص آپ کو کہہ دے کہ میں آپ کے ساتھ ہُوں تو آپ تسلی میں آ جاتے ہیں لیکن جب اللّٰـہ ربّ العالمیـن آپ سے کہہ رہا ہے کہ میں صبر کرنے والوں کے ساتھ ہُوں تو آپ اس کو معمولی کیوں سمجھتے ہیـں...؟*
🥹💦❤‍🩹🫀
December 25, 2024 at 10:20 PM
✍🏻 *محبت کی زنجیر ہر کوئی قبول کر لیتا ہے مگر جبر کی زنجیر سے ہر کوئی خود کو آزاد کرنا چاہتا ہے۔*
December 25, 2024 at 10:20 PM
* *چھوٹا سا درخت بھلے ہی سایہ کم دے، مگر اپنی جگہ پر سکون اور راحت کا ذریعہ بنتا ہے۔*
* *ہہ ہمیں سکھاتا ہے کہ چاہے چھوٹے ہوں یا بڑے، اپنی بھلائی اور دوسروں کے لیے فائدہ مند ہونا ضروری ہے۔چھوٹا درخت امید کی علامت ہے کہ وقت کے ساتھ بڑھ کر بڑا سہارا بنے گا۔*
December 25, 2024 at 10:20 PM
💕 کچھ لوگ اِتنے عزیز ہوتے ہیں کہ ؛ وہ حاصل تو نہیں ہوتے مگر پھر بھی ہماری آنکھیں فقط اُنہیں کو دیکھنے کے لِیے ترستی ہیں اور ہم صرف اُنہیں کا راستہ تکتے رہتے ہیں💕💕
December 25, 2024 at 10:20 PM
"جو کچھ تمہارے پاس ہے اسے لاحاصل کی رغبت سے بے قدر نہ کرو, بلکہ مانو کہ جو کچھ اب تمہارے پاس موجود ہے کسی دن ان چیزوں میں شامل تھا جن کی اُس وقت بس تم آرزو ہی کیا کرتے تھے"

__Epicurus (قدیم یونانی فلسفی)
December 25, 2024 at 10:19 PM
جن لوگوں کو مان نہ رکھنا آتا ہو ،وہاں الفاظ ضائع کرنے سے بہتر ہے انسان مسکرا کر خاموش ہو جائے۔۔
December 25, 2024 at 10:19 PM
*جو بات مان سے کہی جائے وہ مان لینی چاہیئے*
ورنہ جان پہچان جلد انجان ہو جاتی ہے
اور جس انسان میں آپ کی وجہ سے جان ہوتی ہے نہ مان کر وہ بے جان ہو جاتی ہے۔۔
December 25, 2024 at 10:19 PM
💕اور گھر کا کیا ہے ، وہ تو بس ہی جاتا ہے ، لیکن جس طرح تُمہیں سوچا ، تُمہیں چاہا ، تُمہیں مانگا ، تُمہیں دیکھا ، اپنی زندگی کے وہ سارے لمحے تُمہارے لئے خُوابوں کی طرح بُنے کیا وہاں اُن سب باتوں میں تُمہارے علاوہ کِسی اور کو دیکھ پاؤں گا!💕
December 25, 2024 at 10:19 PM
*اِنسان کو کوئی چیز اِتنا نہیں بدلتی جِتنا اُس کے دل پہ گُزری ہوئی تکلیفیں اُسے بدل دیتی ہیں، اور تکلیفیں بھی وہ جو اُس نے تنہا جھیلی ہوتی ہیں۔۔
December 25, 2024 at 10:18 PM
وہ جس نے مچھلی کے منہ میں بند
اپنے بندے کے دل کی سدا سُن لی،
تمہیں کیا لگتا ہے کہ اُسے تمہارے
ٹوٹے دل کی سدا نہیں سنائی دیتی ہوگی؟
December 25, 2024 at 10:18 PM
شیطان انسان کو حالات سے مایوس کرنے کا کوئی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتا۔ بہت مضبوط ہوتے ہیں وہ لوگ جو اس کا شکار ہونے سے بچ جاتے ہیں۔ جن پر ہر حال میں مثبت گمان اور کوششیں غالب رہتی ہیں۔ یہ بھی محض اللّٰه رب العزت کی توفیق ہی ہے ورنہ انسان کا کیا کمال ہے اس میں۔ اور یہ توفیق اللّٰه تعالیٰ سے ہمیشہ مانگتے
December 25, 2024 at 10:18 PM
دیکھیں ملاوٹی دور چل رہا ہے ، خالص انسانی رشتے ہوں یا ضرورت کی اشیاء ہمیشہ روند دی جاتی ہیں ، پھینک دی جاتی ہیں کیوں کہ جنہیں ملاوٹ ہضم ہونے لگ جائے وہاں خالص کی اہمیت و قدر نہیں رہتی ، اسی طرح آپ انسانوں سے جس طرح مرضی مخلص ہو کر ان پر جان نچھاور کریں مگر دھتکار آپ کو ملنی ہی ملنی ہے۔
December 22, 2024 at 11:59 AM
یہ کیسی ریت ؟؟ کیسا رواج ہے؟؟؟
کہ بیٹیوں کے گھر کا پانی پینا تو حرام ہے،
مگر ان کی جائیداد کا حصہ ہڑپ کرنا حلال ہے.
December 22, 2024 at 11:59 AM
دنیا کے ہر مذہب کے حق اور بہترین ہونے کی صرف ایک ہی دلیل ہے کہ وہ آپ کا پیدائشی مذہب ہے اگر آپ اتفاقاً کسی دوسرے مذہب میں پیدا ہوتے تو آپ کی سوچ یکسر مختلف ہوتی۔
December 22, 2024 at 11:59 AM
کوئی ڈپریشن نہ پالیں،جو حاصل ہے اسی کو سیلیبریٹ کرنا سیکھیں، یہی تو زندگی ہے۔
December 22, 2024 at 11:58 AM
جب تک آپ کے ہاتھ سے خیر نکلتا رہے گا، آپ کے اوپر زوال نہیں آ سکتا۔
خیر مطلب؟
خشک ہوتے پودے کو پانی
شجرکاری
ایک پلیٹ کھانا
کچھ پیسے صدقہ
اچھا مشورہ
دُکھ میں دلاسہ
پرندوں کو کھلانا
حشرات کی خوارک
اور ان جیسی چھوٹی چھوٹی باتیں
جن سے دوسروں میں خوشیاں بانٹی جا سکتی ہیں۔
December 22, 2024 at 11:58 AM
دوسرے لوگوں کی رائے سے خوفزدہ نہ ہوں وہ ان کے خیالات ہیں، آپ کی حقیقت نہیں🖤🥀
December 22, 2024 at 11:57 AM
"لوگ صرف اس وقت ناانصافی کے بارے میں سوچتے ہیں جب وہ اس کا سامنا کرتے ہیں۔"
December 22, 2024 at 11:57 AM
"پر امید اور نا امید دونوں طرح کے لوگ معاشرے میں اپنا حصہ ڈالتے ہیں۔ پر امید شخص ہوائی جہاز ایجاد کرتا ہے , نا امید شخص پیرا شوٹ۔"
December 22, 2024 at 11:57 AM
میرا خواب ہے کہ میں بنجارے کی مانند زندگی بسر کروں، جہاں ہر دن ایک نئی کہانی ہو اور ہر رات ایک نیا آسمان۔۔۔!!
December 22, 2024 at 11:57 AM
ایسے لوگوں سے ملیں جنہیں معاشرہ غلط کہتا ہے
یقین مانو ان سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔۔۔
December 22, 2024 at 11:56 AM
آپ ہر شخص سے اچھا سلوک کریں مگر ان سے امید ایک خوبصورت دھوکے کی رکھے.
December 22, 2024 at 11:56 AM