Mateeullah
mateeullah.bsky.social
Mateeullah
@mateeullah.bsky.social
Freelancer journalist
Correspondent for Dunya news in Berlin Germany
Work as a social worker in Berlin
بلیوسکائی ایک نیاٹویٹرجیساایپ ہے۔جس میں بہت تیزی کےساتھ دنیابھر سے لوگ شامل ہوتےجارہے ہیں۔ابھی تک 16 ملین لوگ اس کوفالو کر چکے ہیں۔ یہ ایپ،ٹویٹر کے سابق سربراہ جیک ڈورسی نے بنایا ہے۔ حالیہ امریکی انتخابات کےدوران انتخابات میں ایلون مسک کےکردار سے اختلاف رکھنےوالوں نےتیزی کےساتھ بلیو سکائی کارخ کیا۔
November 17, 2024 at 8:00 PM