کوشش کریں آپ کے کانوں تک وہ باتیں نہ پہنچیں جو لوگ آپ کی پیٹھ پیچھے کرتے ہیں ورنہ دنیا میں مخلص نظر آنے والے منافق چہروں سے آپ کو شدید نفرت ہو جائے گی...!
December 5, 2024 at 1:32 PM
کوشش کریں آپ کے کانوں تک وہ باتیں نہ پہنچیں جو لوگ آپ کی پیٹھ پیچھے کرتے ہیں ورنہ دنیا میں مخلص نظر آنے والے منافق چہروں سے آپ کو شدید نفرت ہو جائے گی...!
راولپنڈی اِسلام آباد کے لوگوں سےدرخواست ہےکہ آپکے شہر میں ائےقافلوں کے کھانے پینےکا انتظام کریں ان کے لیے گرم کپڑوں کا انتظام کریں ان کے لیے گرم جوتوں کا انتظام کریں پیراسٹامول پانی کاانتظام کریں اور آپ لاکھوں کی تعدادمیں ان کےساتھ ملکر باہرنکلیں یہ آزادی کی جدوجہدمیں کامیابی حاصل کرناغلامی سےنجاتہے
November 26, 2024 at 4:49 AM

کیا ساری قربانی عمران خان نے دینی آپ (قوم) کا فرض نی بنتا ۔آپ نی کبھی یے نی سوچا کے خان 72 سال کے ھو گے ھیں ۔ کیا انکا دل نی کرتا کے وو گھر بیٹھیں ۔آرام وسکون کریں ۔ اپنی زندگی کو انجوے کریں###بشری بی بی####
November 21, 2024 at 6:54 PM