پیاسے ہونٹ
تعبیر کی بارش
نہیں مانگ سکتے
میری روح میں
درد کی لہریں دوڑتی ہیں
مگر تو تو خدا ہے
میرے مانگنے سے پیشتر
میری ہر سوچ سے آگاہ ہے
اور بخشنے پہ قادر ہے
سن میرے مولا
یا تو میرے خوابوں کو
تعبیر کا سندیسہ دے
یا پھر میری آنکھوں کو
خوابوں سے خالی کر دے
پیاسے ہونٹ
تعبیر کی بارش
نہیں مانگ سکتے
میری روح میں
درد کی لہریں دوڑتی ہیں
مگر تو تو خدا ہے
میرے مانگنے سے پیشتر
میری ہر سوچ سے آگاہ ہے
اور بخشنے پہ قادر ہے
سن میرے مولا
یا تو میرے خوابوں کو
تعبیر کا سندیسہ دے
یا پھر میری آنکھوں کو
خوابوں سے خالی کر دے
کیسے عالم میں لاکے چھوڑ دیا
کیسے عالم میں لاکے چھوڑ دیا
👋 Bye-bye Russian soldiers. Run as fast as you can!
👋 Bye-bye Russian soldiers. Run as fast as you can!