Muhammad Mansha
banner
mansha64db.bsky.social
Muhammad Mansha
@mansha64db.bsky.social
اردلی،،
قیام پاکستان سے پہلے والے ادیب علامہ راشدالخیری، مولوی نذیر احمد ،پطرس بخآری وغیرہ کے ناولوں میں فوجی خدمت گزاروں کے لیے لفظ ۔، اردلی،، استعمال ھوا ھے ۔لگتا ھے عمران خان آج کل پرانہ اردو ادب پڑھ رہے ہیں
January 9, 2025 at 11:53 AM
پاکستان میں بڑے جینیس لوگ بستے ھیں۔ اکیسویں صدی کی تین زبردست ، ضرب المثلیں ایجاد کر ڈالیں ھیں جو ھمیشہ پاک وطن کی سیاسی طنز و مزاح کی زینت بنتی رھیں گی۔
پہلا قول زریں ھے " کانپیں ٹانگنا ،،
دوسرا زریں قول ھے" اووووووووو ۔۔۔! کرنا
تیسرا قول ھے"پروگرام تو وڑ گیا ؛
January 2, 2025 at 5:15 PM
"کہتے ہیں کہ اگر آپ درد محسوس کرتے ہو تو آپ زندہ ہو اگر آپ دوسروں کی درد محسوس کرتے ہو تو آپ ایک انسان ہو" لہذا احساس بہت بڑی چیز ہوتی ہے جو ہر کسی کے پاس نہیں ہوتا
#humanity
December 30, 2024 at 6:24 PM
دوستو ایک بات تو ماننی پڑے گی کہ پی ٹی آئی کا سوشل میڈیا پاکستانی سرکاری اور غیر سرکاری میڈیا پر بھا ری پڑ رہا ہے سرکاری میڈیا کے بیانیہ پر کوئی اعتبار ھی نہیں کرتا۔ اور تو اور ٹرمپ کابینہ بھی پاکستانی معاملات میں پی ٹی آئی میڈیا کے زیر اثر ہے ۔
December 23, 2024 at 2:41 AM
بہت زیادہ ,, ایکسٹرا ورژن لیڈر ،،(خواجہ آصف ) نے بتایا ھے کہ
سلطان محمود غزنوی ڈاکو تھا ۔
ھمیں اب کیا کرنا ھو گا ۔ ھم نے تو اپنے میزائل کا نام بھی غزنوی رکھ لیا ھے
December 19, 2024 at 8:22 AM
اگر آپ عقلمند ہیں تو اس موجودہ معاشرے میں یہ آپ کے لئے بڑی مصیبت ہے
کیونکہ آپ کو اس معاشرے کے بے وقوفوں سے لڑنا پڑے گا - -
December 3, 2024 at 10:18 AM