manawar.bsky.social
@manawar.bsky.social
‏بریکنگ نیوز: عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منظور، اسلام آباد ہائیکورٹ کا رہا کرنے کا حکم !!!
November 20, 2024 at 10:59 AM
‏عمران خان کے وکیل سلمان صفدر کے توشہ خانہ ٹو کیس میں درخواست ضمانت پر دلائل مکمل، ایف آئی اے کے اسپیشل پراسیکیوٹر عمیر مجید نے دلائل کا آغاز کر دیا
November 20, 2024 at 6:16 AM

آپ یہ ریکارڈ لے کر آئے ہیں؟ پیمرا خود کو کیوں شرمندہ کر رہا ہے؟ جسٹس بابر ستار
آئی ایس پی آر نے پیمرا کے سامنے اپنے تحفظات کا اظہار کیا تھا جس کے بعد نوٹیفکیشن جاری کیا گیا، وکیل پیمرا
آئی ایس پی آر کیسے ڈائریکٹو جاری کر سکتا ہے؟ آئی ایس پی آر کی لیگل سٹینڈنگ کیا ہے؟ ، جسٹس بابر ستار
November 20, 2024 at 6:12 AM
‏یہ جس نے بھی واوڈا کو چڑیا گھر کا بجو کہا ہے وہ ایک عظیم انسان ہے 😂
November 19, 2024 at 3:23 PM
‏عمران خان زندہ باد
پاکستان پائندہ باد
November 19, 2024 at 7:10 AM
‏”ہمارے سامنے مشکلیں آئیں گی، لیکن آپ نے ہار نہیں ماننی، کِسی سٹیج پر ہار نہیں ماننی۔ ہم لڑتے رہیں گے، ان شاءاللّٰہ خُدا ہمیں جیت دے گا۔ محنت ہم کریں گے، مدد اُس کی ہوگی۔“
بانی چیئرمین تحریکِ انصاف عمران خان
‎FinalCall
November 19, 2024 at 7:04 AM
‏ج سے جھوٹ، ج سے جیو ، سچ جان کر جیو
November 19, 2024 at 7:01 AM