Happy weekend
Happy weekend
ایک خوبصورت احساس ہے اگر خلوص دل سے معزرت کی جائے تومگر یہ تب بے معنی ہو جاتی ہے جب اس کا استعمال صرف رسمیں طور پر کیا جائے
کسی کے پاؤں پر پاؤں پڑجانے پر معذرت ازالہ ہو سکتی ہے مگر کسی کے دل پر پاؤں رکھنے پر معذرت نہیں تلافی ضرروری ہے

💥صبح بخیر💥
💥صبح بخیر💥
خواب انسان کو سولی پہ چڑھا دیتے ہیں
ہاتھ آسانی سے آ جائیں تو دنیا والے
چاند تاروں کو بھی مٹی میں ملا دیتے ہیں
میں نے بچوں کی طرح لاڈ اٹھائے اس کے
خیر بچے بھی کہاں سارے صلہ دیتے ہیں
خواب انسان کو سولی پہ چڑھا دیتے ہیں
ہاتھ آسانی سے آ جائیں تو دنیا والے
چاند تاروں کو بھی مٹی میں ملا دیتے ہیں
میں نے بچوں کی طرح لاڈ اٹھائے اس کے
خیر بچے بھی کہاں سارے صلہ دیتے ہیں
کوئی شکوہ نہ شکایت نہ گلہ کچھ بھی نہیں اک تکلف تھا ، بناوٹ تھی مدارت تھی مگر
بعد برسوں کے ملے بھی تو ملا کچھ بھی نہیں
تُو نے احوال ہی پوچھا نہیں ورنہ کہتے
اور سب ٹھیک ہے پر تیرے سوا کچھ بھی نہیں
کوئی شکوہ نہ شکایت نہ گلہ کچھ بھی نہیں اک تکلف تھا ، بناوٹ تھی مدارت تھی مگر
بعد برسوں کے ملے بھی تو ملا کچھ بھی نہیں
تُو نے احوال ہی پوچھا نہیں ورنہ کہتے
اور سب ٹھیک ہے پر تیرے سوا کچھ بھی نہیں
یاد آئی بہت، پہلی مُلاقات کی خوشبوُ
چُھپ چُھپ کے نئی صُبح کا مُنہ چُوم رہی ہے
اُن ریشمی زُلفوں میں بَسی، رات کی خوشبوُ
موسم بھی ، حَسِینوں کی ادا سِیکھ گئے ہیں
بادل ہیں چھپائے ہُوئے برسات کی خوشبوُ
یاد آئی بہت، پہلی مُلاقات کی خوشبوُ
چُھپ چُھپ کے نئی صُبح کا مُنہ چُوم رہی ہے
اُن ریشمی زُلفوں میں بَسی، رات کی خوشبوُ
موسم بھی ، حَسِینوں کی ادا سِیکھ گئے ہیں
بادل ہیں چھپائے ہُوئے برسات کی خوشبوُ
جب وہ کِھلتے گلاب جیسا تھا
اُس کی پلکوں سے نیند چَھنتی تھی
اُس کا لہجہ شراب جیسا تھا
اُس کی زلفوں سے بھیگتی تھی گھٹا
اُس کا رُخ ماہتاب جیسا تھا
لوگ پڑھتے تھے خال و خد اُس کے
وہ ادب کی کتاب جیسا تھا
جب وہ کِھلتے گلاب جیسا تھا
اُس کی پلکوں سے نیند چَھنتی تھی
اُس کا لہجہ شراب جیسا تھا
اُس کی زلفوں سے بھیگتی تھی گھٹا
اُس کا رُخ ماہتاب جیسا تھا
لوگ پڑھتے تھے خال و خد اُس کے
وہ ادب کی کتاب جیسا تھا
یہ ناؤ کون سی ہے یہ دریا کہاں کا ہے
دیوار پر کھلے ہیں نئے موسموں کے پھول
سایہ زمین پر کسی پچھلے مکاں کا ہے
چاروں طرف ہیں سبز سلاخیں بہار کی
جن میں گھرا ہوا کوئی موسم خزاں کا ہے
یہ ناؤ کون سی ہے یہ دریا کہاں کا ہے
دیوار پر کھلے ہیں نئے موسموں کے پھول
سایہ زمین پر کسی پچھلے مکاں کا ہے
چاروں طرف ہیں سبز سلاخیں بہار کی
جن میں گھرا ہوا کوئی موسم خزاں کا ہے
خُوبی اور خَامی دونوں موجود ہوتے ہیں بس فرق اتنا ہے کہ جو تراشتا ہے اُسے خُوبی نظر آتی ہے اور جو تلاشتا ہے اُسے خَامی نظر آتی ہے ۔۔۔۔
💞🌷🍂
خُوبی اور خَامی دونوں موجود ہوتے ہیں بس فرق اتنا ہے کہ جو تراشتا ہے اُسے خُوبی نظر آتی ہے اور جو تلاشتا ہے اُسے خَامی نظر آتی ہے ۔۔۔۔
💞🌷🍂
جس طرح کل بلڈنگز سے سڑکوں سے سیدھی فائرنگ کی گئ اس کے بعد جو شخص بچا ہے وہ اللہ کی مدد سے بچا ہے ورنہ یہ سب کو مارنے آئے تھے
جس طرح کل بلڈنگز سے سڑکوں سے سیدھی فائرنگ کی گئ اس کے بعد جو شخص بچا ہے وہ اللہ کی مدد سے بچا ہے ورنہ یہ سب کو مارنے آئے تھے
غزہ پر اسرائیلی فوج۔۔ پاکستان میں اپنی فوج اپنے لوگوں کو مار رہی ہے۔۔💔
غزہ پر اسرائیلی فوج۔۔ پاکستان میں اپنی فوج اپنے لوگوں کو مار رہی ہے۔۔💔