Only for Khan
malikhasan.bsky.social
Only for Khan
@malikhasan.bsky.social
کوئی ڈیل نہیں ہو رہی، مذاکرات ہمارے مطالبات پر ہوں گے، عمران خان کا دوٹوک موقف
November 20, 2024 at 9:55 AM
عمران خان صاحب کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت کی درخواست پر سماعت ہو رہی ہے، ہم سب کمرہ عدالت میں موجود ہیں،
انشاءاللّٰہ آج حق اور سچ پر مبنی فیصلہ آئے گا
علی اعجاز بٹر
November 20, 2024 at 6:40 AM
بریکنگ نیوز
بنوں میں بم دھماکہ متعدد زخمی و ہلاک
November 20, 2024 at 4:51 AM
اب ہماری جماعت انقلابی جماعت بن چکی ہے، انقلاب ہی ملک کو مسائل اور دلدل سے نکال سکتا ہے،24 نومبر کو جو باہر نہ نکلا وہ پارٹی سے باہر ہو جائے گا، عمران خان کا دوٹوک پیغام
November 20, 2024 at 2:06 AM
اسلام وعلیکم پاکستان
November 20, 2024 at 1:59 AM
‏اگر حکومت عمران خان کو دے دیں تو پھر ہم تو اڈیالہ جیل جائیں گے، رانا ثنا اللہ
November 20, 2024 at 1:59 AM
انسداد دہشتگردی عدالت لاہور رنگ روڈ لاہور سیالکوٹ موٹر وے پر توڑ پھوڑ مقدمہ میں وزیراعلی خیبر پختون خواہ علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری جاری ۔۔۔تھانہ مناواں کے مقدمہ میں علی امین گنڈا پور ہے وارنٹ گرفتاری جاری ہوئے ۔۔
November 19, 2024 at 2:35 PM
پنجاب پولیس حلقے کتوں کی طرح پاکستان تحریک انصاف کے سپورٹرز پر چڑھ دوڑی ہے
November 19, 2024 at 12:26 PM
علی امین گنڈا پور اور بیرسٹر گوہر ملاقات کےلئے آئے تھے، گنڈاپور بہت خوش تھے کہ اس بار خیبرپختونخوا سے زیادہ لوگ آرہے ہیں، دونوں نے عمران خان سے اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی اجازت مانگی جس پر عمران خان نے کہا مذاکرات کے دروازے ہمیشہ کھلے ہوئے ہیں، علیمہ خان کی گفتگو
November 19, 2024 at 11:55 AM
‏مذاکرات اُن سے ہوں گے جن کے پاس پاور ہے، عمران خان
November 19, 2024 at 11:09 AM
‏میں نے علی امین کو کہا ہے کہ اگر مذاکرات سے معاملات حل ہو جائیں تو یہ زیادہ بہتر ہے اس لیے میں نے علی امین گنڈاپور کو مذاکرات کی اجازت دی ہے۔لیکن 24 نومبر کا ہمارا احتجاج فائنل ہے جب تک ہماری ڈیمانڈز پوری نہیں ہوں گی احتجاج سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ عمران خان
November 19, 2024 at 11:05 AM
میں اپنے ملک کی خاطر ہمیشہ مذاکرات کے لیے تیار ہوں،مذاکرات نہ ہونے کی ذمہ داری ان پر عائد ہوتی ہے، ہم پر نہیں، عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو۔۔۔
November 19, 2024 at 11:03 AM
تحریک انصاف نے فیصل واوڈا کو ٹائوٹ اور چڑیا گھر کا ’’بِجو‘‘ قرار دے دیا، پریس کانفرنس کے ردعمل میں ترجمان کا کہنا ہے کہ ابھی عوام کا نکلنا باقی ہے مگر چڑیا گھر میں رکھے بندروں، بن مانسوں، لومڑیوں، گیدڑوں، گدھوں، خچروں اور انسان نما ٹائوٹوں نے اُچھل کود شروع کر دی ہے
November 19, 2024 at 11:02 AM
‏ظلم کے خلاف باہر نکلنا پوری قوم پر فرض ہے، 24 نومبر کو اِسی جذبے کے ساتھ نکلیں جس کا مظاہرہ آپ نے 8 فروری کو کیا تھا، عمران خان کی گفتگو
November 19, 2024 at 10:48 AM
November 19, 2024 at 9:29 AM
علی امین گنڈاپور اور عمران خان کی ملاقات پونے دو گھنٹے جاری رہی جس کے بعد علی امین میڈیا سے گفتگو کئے بغیر واپس چلے گئے۔ پشاور پہنچ کر میڈیا سے گفتگو کا امکان
November 19, 2024 at 9:22 AM
‏اہم۔۔!! علی امین گنڈا پور اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ڈیڑھ گھنٹے تک ملاقات کے بعد واپس روانہ، میڈیا سے گفتگو نہیں کی، ملاقات میں ملکی سیاست، پارٹی امور، مقدمات پر بات چیت کی گئی، 24 نومبر کے احتجاج پر بھی مشاورت ہوئی
November 19, 2024 at 7:58 AM
‏اطلاع کے مطابق سلمان اکرم راجہ کو بھی کوٹ لکھپت جیل میں آنے کی اجازت نہیں ملی
November 19, 2024 at 7:38 AM
November 19, 2024 at 7:36 AM
‏🌴💚اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد💚🌴
November 19, 2024 at 6:38 AM
تحریک انصاف نے جنگ، جیو کی خبر فیک نیوز قرار دے دی، شیخ وقاص اکرم کا کہنا ہے کہ حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان کسی سطح پر کوئی رابطہ نہیں ہے، نہ ہی احتجاج روکا جا سکتا ہے
November 19, 2024 at 6:35 AM
حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان کسی سطح پہ کوئی رابطہ نہ ہے نہ ہو سکتا ہے نہ کسی بھی حوالے سے احتجاج کو روکا جا سکتا ہے۔ جیو نیوز کی خبر فیک نیوز ہے اور احتجاج کو اور اس کی تیاری کو نقصان پہنچا نے کی کوشش ہے۔ ہم اس کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں
شیخ وقاص اکرم
November 19, 2024 at 6:31 AM
عمران خان سے ملاقات کےلئے علی امین گنڈا پور اڈیالہ جیل پہنچ گئے، 24 نومبر کو احتجاج کی کال پر بات ہو گی، حکمت عملی طے کی جائے گی
November 19, 2024 at 6:13 AM
یا عوام کو لیڈ کرو یا پارٹی چھوڑ دو خان کی فائنل وارننگ۔۔۔🔥
November 19, 2024 at 6:03 AM
November 19, 2024 at 5:55 AM