Maleeha Hashmey
banner
maleehahashmey.bsky.social
Maleeha Hashmey
@maleehahashmey.bsky.social
Founder / CEO
@MaaltaPK
| Broadcast Journalist | Represents Pakistan on International Media | UN Consultant & Trainer | Pakistan Zindabad! 🇵🇰
‏خواجہ آصف فرما رہے ہیں کہ بھابھی اور نندوں کے درمیان سیاسی کشمکش چل رہی ہے

خواجہ صاحب وزیر دفاع ہو کر اس وقت پارہ چنار میں بگڑی صورتحال پر قابو پانے کی کوشش کرنے کی بجائے سستی جگتیں کس رہے ہیں

ملک کی یہ حالت کیوں نہ ہوجب ایسے غیر سنجیدہ لوگ زبردستی اتنے اہم عہدوں پر بیٹھے ہیں
November 22, 2024 at 11:56 AM
کیا پارہ چنار پاکستان کا حصہ نہیں؟ کیا وہاں بےدردی سے قتل کیے جانے والے پاکستانی انسان نہیں؟

حسین نواز کی دوران تفتیش تصویر لیک ہو جانے پر پورا میڈیا چیخ اٹھا تھا۔ مریم نواز کو نانی کہے جانے پر ایسا شور مچا تھا کہ الامان۔

۔
November 22, 2024 at 10:34 AM
November 24🔥
November 22, 2024 at 10:01 AM
پارہ چنار میں دہشت گردی روکنا زیادہ ضروری ہے یا اسلام اباد میں سیاسی احتجاج روکنا؟

ہماری پولیس کی ساری قوتیں سیاسی احتجاج روکنے پر ناحق صرف ہو رہی ہیں جبکہ بدبخت دہشت گرد اپنے مذموم عزائم میں ایک ایک کر کے کامیاب ہوتے جا رہے ہیں۔ شرم کا مقام ہے۔
November 21, 2024 at 3:15 PM
ضروری علان
نومبر کی فائنل کال میں جو نہیں آنا چاہتا وہ پارٹی چھوڑ دے کوئی بہانہ نہیں کوئی اگر مگر نہیں، عمران خان نیازی۔۔۔
November 18, 2024 at 3:17 PM
آجاؤ خان کے جان نشینوں آپ ہی خان کا سرمایا ہیں
@qasimkhansuri.bsky.social
November 18, 2024 at 3:16 PM