Madiha Ahmed
banner
mahmedkarbalaei.bsky.social
Madiha Ahmed
@mahmedkarbalaei.bsky.social
ہمارے معاشرے میں نفرت اس انتہا پر پہنچ چکی ہے کہ مخالف سیاسی نظریہ رکھنے والوں کی لاشیں گرنے پر بھی لوگ خوش ہو رہے ہیں
سانحہ ڈی چوک
November 27, 2024 at 7:42 AM
تحریک انصاف کے پرامن احتجاج کا خوف حکومت نے پورا ملک بند کر دیا گیا یے. عوام کے مقبول ترین لیڈر کو ناحق قید میں رکھا. عوام کا مینڈیٹ چوری کیا اور اب عوام کو ان کا حق مانگنے سے بھی روکا جا رہا یے.
November 23, 2024 at 10:14 AM
گھروں میں بیٹھ کر بعد میں پچھتانے سے بہتر ہے کہ اپنے حق کے لیے آواز بلند کرو، 24 نومبر عمران خان کی کال پر باہر نکلو اور بدل دو نظام کو!!!
November 23, 2024 at 10:05 AM
وہ قید خانے میں پڑا ایک شخص معتبر ٹھہرا
اور تم اپنے اپنے محلات میں ذلیل ہوئے
November 23, 2024 at 9:57 AM
‏⁧‫#کرم‬⁩ کا واقعہ انتہائی افسوسناک ہے وہاں فرقہ وارانہ فسادات پر کنٹرول کرنا ریاست کی ذمہ داری ہے معصوم جانوں کا ضیاع کسی صورت قابل قبول نہیں ہے۔
‏⁦‪#Parachinar‬⁩
November 23, 2024 at 6:50 AM