Faheem Sajid Madhosh
madhoshjee.bsky.social
Faheem Sajid Madhosh
@madhoshjee.bsky.social
History Philosophy Poetry
جب آپکا دوست آپکے بارے میں نہ پوچھے ( رابطہ نہ کرے ) تو خوش رہیں ، کیونکہ یہ بات یقینی ہے کہ اسکی حالت اچھی ہے اور اسکے معملات ٹھیک ہیں ۔ اس لیے وہ تمہیں بھول گیا ہے۔۔
February 16, 2025 at 4:02 AM
ایک انسان اپنے لیے خود موٹیویشن پیدا کرتا ہے تو کامیابی کے انتہائی قریب آ جاتا ہے
دوسروں کے الفاظ صرف ہمارا خون گرما سکتے ہیں ہمیں فاتح نہیں بنا سکتے
February 16, 2025 at 4:02 AM
جس دن ہم یہ سمجھ جائیں گے کہ سامنے والا غلط نہیں،صرف اس کی سوچ ہم سے الگ ہے اس دن زندگی سے بہت سے دکھ ختم ہو جائیں گے...
February 16, 2025 at 4:02 AM
جب خدا کا گھر چندوں، نذرانوں کے بغیر نہیں چلتا تو غریب کا گھر دعاؤں سے کیسے چل سکتا ہے۔۔۔
February 16, 2025 at 4:01 AM
کسی کو موت کے باعث کھو دینا، اعتماد کے کھو جانے سے کم تکلیف دہ ہے، موت صرف مستقبل کو ختم کرتی ہے، مگر خیانت ماضی کو بھی مار ڈالتی ہے۔

یوہان دینہ
February 16, 2025 at 4:01 AM
‏ہوئی جو خود سے ملاقات بعد مدت کے

‏تو آہ بھر کے کہا دل نے یہ نہیں ہوں میں
January 14, 2025 at 4:29 AM
مدد ایک ایسی چیز ہے اگر کرو تو لوگ بھول جاتے ہیں اور اگر نا کرو تو ساری زندگی یاد رکھتے ہیں
January 14, 2025 at 4:22 AM
اگر آپ کو درد محسوس ہوتا ہے تو آپ زندہ ہیں اور اگر آپ کو دوسروں کا درد محسوس ہوتا ہے تو آپ انسان ہیں۔

خلیل جبران
January 14, 2025 at 4:22 AM
کچھ لوگ دوست ہونے کا بہانہ کرتے ہیں لیکن وہ دشمنوں سے زیادہ خطرناک ہوتے ہیں۔
January 14, 2025 at 4:22 AM
اکثر ایسا ہوتا ہے کہ ہماری گہرائیوں میں وہ چیزیں دفن ہوتی ہیں جو سمندر کی گہرائیوں میں موجود چیزوں سے کہیں زیادہ ہوتی ہیں۔

وکٹر ہیوگو
January 14, 2025 at 4:22 AM
آپ کی زندگی جتنی مشکل ہوگی، آپ اتنے ہی مضبوط ہوں گے۔
January 5, 2025 at 12:58 PM
تبدیلی کا راز یہ ہے کہ آپ اپنی تمام تر توانائیوں کو پرانی چیزوں سے لڑنے پر نہیں بلکہ نئی چیزوں کی تعمیر پرمرکوز رکھیں۔

سقراط
January 5, 2025 at 12:57 PM
ان کے پاس جتنی کم صلاحیتیں ہیں، ان میں غرور، خود پسندی اور تکبر اتنا ہی زیادہ ہے۔ تاہم ان تمام احمقوں کو دوسرے احمق ملتے ہیں جو ان کی تعریف کرتے ہیں۔

ایراسمس
January 5, 2025 at 12:55 PM
حاصل کو تقسیم کرو عطا کی بارش ہو گی...
January 5, 2025 at 12:55 PM
اگر آپ کی جیب خالی ہے تو آپ کی باتیں بھی بے معنی سمجھی جائیں گی...
December 29, 2024 at 4:31 AM
کبھی کبھار صرف خاموش رہ کر ہی لوگوں کے رویوں کو محسوس کریں ، یقین جانیے اس عمل سے آپ بہت سارے غلط فیصلوں سے بچ جائیں گے۔
December 29, 2024 at 4:31 AM
غُربت وہ سنہری زنجیر ہے جسکو مذہبی پیشواؤں نے بتایا ہے کہ اسکا پہننے والا ہی جنت کا حقدار ہے...
December 29, 2024 at 4:31 AM
کمزور آدمی کی موت پر کوئی نام تک نہیں لیتا،
مضبوط آدمی کا کتا بھی مر جائے تو پورا گاؤں افسوس کرتا ہے۔۔۔
December 29, 2024 at 4:30 AM
آپ ایسے شخص کو شکست نہیں دے سکتے جس نے اداسی، دھوکہ دہی اور تنہائی کو برداشت کیا ہو۔
December 29, 2024 at 4:30 AM
اچھی تربیت کا امتحان تب ہوتا ہےجب آپ جواب دینے کی طاقت رکھتے ہوں مگر آپ لحاظ میں چپ رہیں ۔۔۔
December 28, 2024 at 4:02 AM
"اپنے دل کو اتنا مضبوط بنالو کے اندر کہرام بھی مچا ہو تو کسی کو کان و کان خبر نا ہو."
December 28, 2024 at 4:02 AM
جنہیں اپنی غلطی کا احساس نہ ہو ان سے دوبارہ تعلق رکھنے کا مطلب یہ ہوتا ہے آپ ان سے یہ کہہ رہے ہوتے ہیں پہلے جو تھوڑی کسر رہ گئی تھی اس بار ٹھیک سے ذلیل کرنا ۔۔۔
December 28, 2024 at 4:01 AM
_انا پرست کو محبت ہو ہی نہیں سکتی ,مگر جو محبت انا پرست کرتے ہیں ویسی محبت کوئی کر ہی نہیں سکتا,کیونکہ وہ لوگ جھکتے نہیں ہیں,
اور جب وہ جھکتے ہیں تو اپنا سب کچھ ہار کر جھکتے ہیں ,کیونکہ ان کے پاس کھونے کو ایک شخص کے علاوہ کوئی نہیں ہوتا...
December 23, 2024 at 4:02 AM
ہم پرندوں کی طرف ہوا میں اڑنا اور مچھلی کی طرح پانی میں تیرنا توسیکھ گئے ہیں بس اب یہ سیکھنا باقی ہے کہ زمین پر انسانوں کی طرح کیسے رہیں
December 23, 2024 at 4:02 AM
طاقت بدعنوانی سے بھی زیادہ بدمزاج ہے، دور اندیشی کے تحفظ کو کم کرتی ہے اور جلد بازی میں اضافہ کرتی ہے۔

ول ڈیورنٹ
December 23, 2024 at 4:01 AM