maano55.bsky.social
@maano55.bsky.social

اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ
Reposted
‏تمام جیلوں میں سردی سے بچاؤ کے لیے قیدیوں کے دروازوں پر ٹرانسپیرنٹ پلاسٹک شیٹس جو چند دن پہلے لگائی گئی تھیں۔ عمران خان کے سیل میں وہ شیٹیں پھاڑ دی گئی ہیں۔ تاکہ عمران خان سخت سردی سے متاثر ہوں۔ زرائع کا دعوہ
November 30, 2024 at 10:46 AM
کرب کیا ہوتا میں نے ان معصوم آنکھوں میں دیکھا💔😭
November 30, 2024 at 3:15 PM
کافر مسلمان کو دھکا دیتے ہوئے
‏“وہ جس خدا کے سامنے سربسجود تھا
کیا وہی خدا تمہارا نہیں ہے” ؟؟
November 27, 2024 at 10:18 PM
ایک بات کنفرم ہے پرامن احتجاج سے حق نہی ملے گا۔
بلوچی سچے ہی‍ں۔
November 27, 2024 at 1:47 PM
Reposted


إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

‏عمران خان کی خاطر اپنی جان کی قربانی دینے والا بہادر جوان عبدالقادر خان روالپنڈی 26 نمبر احتجاج میں گولی لگنے سے جان کی بازی ہار گے قادر خان کا تعلق ہزارہ لوہر تناول کے گاوں صوبن گلی سے ہے
قادر خان کا نماز جنازہ آج شام 4 بجے بمقام صوبن گلی میں ادا کیاجاۓ گا
November 26, 2024 at 11:21 AM
Reposted
صرف ایک ہسپتال میں تینتیس لاشیں لائی گئی ہیں، جبکہ دیگر ہسپتالوں اور ڈی چوک کے مختلف مقامات پر مزید لاشیں موجود ہیں
November 27, 2024 at 2:54 AM
Reposted
ایک کارکن نے شہید ہونے سے پہلے یہ الفاظ لکھیے
November 26, 2024 at 6:33 PM
Reposted
‏الرٹ🚨
رینجر کا آپریشن شروع، عوام پر سیدھی گولیاں اور شیل برسائے جا رہے ہیں۔
November 26, 2024 at 6:34 PM
Reposted
اس ہمت کو سلام ہے۔کارکنان ڈٹے ہوئے ہیں اور شیلنگ کے دھوان کو زائل کرنے کے لیے آگ جلائی گئی ہے۔
November 26, 2024 at 6:03 PM
Reposted
کے پی والے ہماری ہی مدد کیلئے آئے ہیں اور اب ہمارا پنڈی اسلام آباد والوں کا فرض ہے کہ نکلیں اور اپنے بھائیوں کا ساتھ دیں، اسلام آباد کی مقامی خاتون کی گفتگو
November 26, 2024 at 6:19 PM
Reposted
November 26, 2024 at 6:20 PM
Reposted
Blood Donation Appeal: InsafDrsForum
All blood groups
• PIMS hospital Islamabad
• Polyclinic Hospital Islamabad
November 26, 2024 at 2:01 PM
Reposted
🚨کلثوم ہسپتال کے باہر رینجرز سیدھے فائرنگ کر رہی ہے
👈اس ویڈیو کو وائرل کرو انٹرنیشنل میڈیا تک پہنچ جائے بی بی سی نیوز
November 26, 2024 at 5:35 PM
Reposted
اسلام آباد کے چائنہ چوک کے قریب پولی کلینک اسپتال بھی شدید شیلنگ سے متاثر۔۔۔
مریضوں کے ساتھ ساتھ آنے والے تیمارداروں کی بھی حالت خراب
November 26, 2024 at 6:10 PM
Only on one demand
Release #ImranKhan
November 26, 2024 at 2:00 PM
Reposted
November 26, 2024 at 12:53 PM
Reposted
This what the fascist regime is firing at their OWN citizens protesting in Pakistan.
November 26, 2024 at 12:24 PM
Reposted
‏اہم ہدایات 🚨

بڑے قافلوں اور ٹولیوں کے ساتھ رہیں

اپنے آس پاس نظر رکھئیے

5 اکتوبر کو اسلام آباد/راولپنڈی میں سول کپڑوں میں ملبوس نامعلوم افراد عوام میں گھس کر، انہیں ہجوم سے الگ کرکے گرفتار کروا رہے تھے
November 24, 2024 at 1:18 PM
Reposted
شاندانہ گلزار، جنید اکبر خان، شیر افضل مروت، اسد قیصر، علی محمد خان، عمر ایوب اور بیرسٹر گوھر علی خان پے نظر رکھے
November 24, 2024 at 9:39 AM
Reposted
‏عمران خان پر ریڈ لائن لگانے والے خود ریڈ لائنوں کے اندر محضور ہو کر رہ گئے
‎#پنجاب
November 24, 2024 at 5:48 AM
Reposted
بہت سارے ٹٹو ٹاؤٹ صبح سے سیاسی جماعت کو ریاست کی جانب سے دھمکیاں لگا رہے ہیں مگر ریاست کی جانب سے کوئی دھمکی ان بے شرموں نے دہشتگردوں کو نہیں لگائی۔
November 23, 2024 at 1:32 PM
کہتے ہیں ہم ریاست کے لیے سب کچھ کر رہے ہیں۔
پر ریاست کے سب سے اہم رکن عوام کو جوتوں تلے روند رہے ہیں۔
کہتے ہیں قوانین پر پابندی کروا رہے ہیں۔
پر قوانین توڑ کر لوگوں کے گھروں میں گھس رہے ہیں۔
کہتے ہیں امن چاہتے ہیں۔
پر پرامن لیڈر کو عدالت کے دروازے توڑ کر گرفتار کر رہے ہیں۔
یہ کون لوگ ہے؟؟
November 23, 2024 at 6:02 AM