Liaqat Ali PTI🇧🇫
banner
liaqat2121.bsky.social
Liaqat Ali PTI🇧🇫
@liaqat2121.bsky.social
Pakistan Tehreek Insaaf.🇵🇰🇧🇫🇵🇰
پرامن احتجاج کرتی عوام کو اتنا مان تھا اپنی سیکورٹی فورسز پر کہ وہ اپنی ہی عوام گولیاں نہیں چلائیں گے لیکن بدقسمتی سے پوری دنیا نے دیکھا کہ کیسے اپنے ہی ملک کی سکیورٹی فورسز نے نہتی عوام پر گولیاں برسا کر سرعام قتل و غارت کی۔ یہ وہ سانحہ ہے جو پاکستانی عوام کبھی بھی نہیں بھول پائے گی۔
November 29, 2024 at 6:02 AM
Amazing.🥰🥰
November 21, 2024 at 10:47 AM
ٹک ٹاک پر اس وقت بھرپور انداز میں سوشل میڈیا ورکرز فائنل کال کی کیمپئن کر رہے ہیں۔
شاباش جوانو
November 20, 2024 at 10:19 AM
مخلص انسان کا سخت لہجہ برداشت کیا کرو؛
ورنہ منافق کی عاجزی اپ کو برباد کر دے گی۔!
November 20, 2024 at 9:25 AM