laique4486.bsky.social
@laique4486.bsky.social
سڑو شریکوں ۔
اخے یہ عوام میں نکل کر دکھائیں ✌️
مخے یہ عوام میں مقبولیت دیکھ لو 👊

#MaryamKaHonhaarPunjab
January 6, 2025 at 8:07 PM
Reposted
Hello Blueskiers !

Let’s hope this app will help us maintain our sanity if any has left 😊😊
November 18, 2024 at 7:47 PM
#ابھی_9_مہی_والوں کی بھی ضمانت نہیں ہوہئ ہے
#اگر_24_نومبر کو گلستاں کو برباد کرنے کی کوشش کی تو کھڈوں جنگلوں کسوں کنیر ہر جگہ سے پکڑ کر #لال_و_لال کیے جاو گے کسی خوش فہمی میں نہ رہناأ
November 18, 2024 at 7:46 PM
‏عمران خان کے بچہ تو چلو لندن ہیں وہ تو نہیں آ رہے ان کو تو چھوڑو یہ بتاؤ بشری بی بی کے بیٹے آ رہے ہیں

موسی مانیکا اور ابراہیم مانیکا

یا صرف انقلاب غریب کے بچوں نے ہی لانا ہے
November 18, 2024 at 7:42 PM
عمرانی انقلاب کا دعویدار سیالکوٹی ڈار امریکہ فرار
November 18, 2024 at 7:38 PM
تحریک انتشار کی سیاست بھی ناکام ہو چکی اور کے پی کی گورننس بھی۔ دو ناکام جلسے کر کے کیا حاصل ہوا؟ پورے پاکستان سے لوگ اکٹھے کر کے جلسہ گاہ بھی نہ بھر سکے۔ عوام نے نفرت اور انتشار کی سیاست کو مسترد کر دیا۔ آئندہ بولنے سے پہلے سو مرتبہ سوچنا۔ دعوے بڑے بڑے اور نتیجہ صفر۔
November 18, 2024 at 7:36 PM
Reposted
بسم الله الرحمن الرحیم
اللَّهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِكَ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِهِ وَصَحْبِهِ أَجْمَعِينَ
November 18, 2024 at 9:47 AM
Reposted
بس نوازشریف اور مریم نواز آ جائیں، ہمیں بلیو سکائی پر آنے، سٹے کرنے اور جینے کا جواز مل جائے 😍
November 18, 2024 at 10:08 AM
Reposted
یوتھیوں نے Do اینڈ Die والے معاملے میں ڈائی ہو جانا ہے کیونکہ ڈو ان سے ہونا نہیں۔۔۔۔
November 18, 2024 at 3:06 PM
November 18, 2024 at 7:05 PM
November 18, 2024 at 7:04 PM
November 18, 2024 at 7:04 PM
Reposted
سمجھ نہیں آ رہی۔۔۔ لکھنے کے لیے اچھی اچھی باتیں کہاں سے لے کے آؤں۔ سارا دن یوتھیوں کی چھترول کرتے ہوئے اچھی باتیں سوچنا ہی چھوڑ دی ہیں 😂
November 18, 2024 at 12:16 PM
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
November 18, 2024 at 3:04 PM