@kiransidra.bsky.social
February 7, 2024 at 4:55 PM
کیا خبر زندگی کا آخری ووٹ ہو ٹھپہ کتاب پر لگاکر
آخری گواہی فاتح قادیانیت
مفتی محمود رح کے امیدواران کے حق میں دے ....
February 7, 2024 at 4:53 PM
‏میرا ووٹ ان پر حرام ہے
جسں نےلندن میں میٸر شپ الیکشن میں مسلمان کی بجاٸے یہودی کو سپورٹ کیا
February 7, 2024 at 4:50 PM
جنہوں نے بلے کو
بینگن 🍆
بنا دیا ھے وہ یوتھیوں کو بھی انسان بنا کر دم لیں گے
February 7, 2024 at 4:45 PM