Farikhan
banner
khushboo18.bsky.social
Farikhan
@khushboo18.bsky.social
LLB LLM Advocate
‏علیمہ خان: بھائی جان کیا حال ہے

عمران خان :میرا حال چھوڑے میری قوم کس حال میں ہے

علیمہ خان: اگے کیا ارادہ ہے

عمران خان: قوم کو ایک خوددار اور ازاد قوم بنا کر چلا جاؤں گا
December 3, 2024 at 1:26 PM
‏‎ہم پھر واپس آئیں گے وقت کے فرعون تم بتاؤ ‎#گولی_کیوں_چلائی ؟
November 30, 2024 at 2:20 PM
‏قتل عام کے بعد تیسرے دن ہی آوازیں شروع ہوگئیں ہیں،۔۔۔۔۔۔
ہم آرہیں ہیں۔
November 30, 2024 at 2:19 PM
‏جو ڈر گیا وہ مر گیا....
پورے سوشل میڈیا سے آواز آنی چاہیے...

اللہ کے حکم سے، کون بچائے گا پاکستان؟🔥
November 29, 2024 at 5:20 PM
تیار ہو پھر
November 28, 2024 at 4:50 PM
‏پنجاب کی لیڈر شپ کا کردار کوفے والوں جیسا تھا
پختونوں کو بلایا آئو ہم تمہارے ساتھ ہیں اور پھر گھروں سے نہیں نکلے 😭
November 28, 2024 at 4:19 PM
Reposted by Farikhan
تاریخ کے دو بڑے دھو کے
1: کوفہ آجائیں ہم آپکے ہاتھ بیعت کرینگے
:2 آپ پُر امن رہیں ہم آپ پر گولی نہیں چلائیں گے
November 28, 2024 at 12:56 PM
‏بے شرم حکومت کہتی ہے جنازے دکھاہیں پہلے، وہ دکھاہیں تو کہتے ہیں گولیوں کے نشان دکھاو، وہ دکھاہیں تو کہتے ہیں پوسٹ مارٹم رپورٹ دکھاوِ وہ دکھایں تو کہتے ہیں گولی ہماری تھی یہ ثابت کرو، وہ ثابت ہو تو کہتے ہیں یہ پاکستانی ہے یہ ثابت کرو۔۔۔
سب کچھ ثابت کر دیں تو کہتے ہیں جاؤ جو کرنا ہے کر لو ۔
November 28, 2024 at 12:56 PM
نا ملک صحیح چل رہا ہے
نا انٹرنیٹ 😪
November 28, 2024 at 7:53 AM
‏ڈاکٹرکے مطابق ایک شہید کی جیب سے نکلنے والی کچھ چیزیں یہ تھیں

570 روپے، بھنے چنوں کا پیکٹ، ایک موبائل جس پر "امی" کےنام کی41 مسڈ کالز تھیں
November 28, 2024 at 7:29 AM
O Allah, accept his incomplete prayer
November 27, 2024 at 5:24 PM
دل اداس ہے بہت 💔
November 27, 2024 at 3:23 PM
‏‎یہ ملک رہنے کے قابل نہیں ہے ۔
یہاں جہاد کرنا پڑے گا یا ہجرت
November 27, 2024 at 6:14 AM
D-Chowk Islamabad 📍
November 26, 2024 at 9:46 AM
‏اب شرو ھونے والا ھے دما دم مست قلندر۔
November 26, 2024 at 9:38 AM
‏پہلا مطالبہ عمران خان اور کارکنان کی رہائی اور پھر جو فیصلہ عمران خان کا۔ جب تک سٹیج سے ایاک نعبد و وایاک نستعین کی صدا نہیں گونجے گی واپسی نہیں ہوگی۔
اللہ ہمارا حامی و ناصر ہو۔
مراد سعید🔥
November 26, 2024 at 9:37 AM
‏‎وہ کیا منظر ہوگا جب ہمارا دلیر لیڈر اڈیالہ سے سیدھا ڈے چوک آ کر اِیَّاکَ٘ نَع٘بُدُ وَاِیّاکَ٘ نَس٘تَعِی٘نُ کہتے ہوئے اپنی عوام سے مخاطب ہوگا انشاءاللہ ❤️

#احتجاج_سے_انقلاب_تک
November 26, 2024 at 7:11 AM
‏‎*اسلام آباد کے زیرو پوائنٹ پر پولیس کی شیلنگ ناکام،*

*اسلام آباد پولیس الٹے پاؤں بھاگ گئی ہے،*

*پی ٹی آئی کارکنان تیزی سے ڈی چوک کی طرف رواں دواں-*🚨🔥
November 26, 2024 at 6:03 AM
November 25, 2024 at 6:07 PM
‏ایک ہی منزل ایک ہی نعرہ
واپس دو کپتان ہمارا
سن لو یہ اعلان ہمارا
سارا پاکستان ہمارا🔥
November 25, 2024 at 6:06 PM
‏"جہان بھر کے اندھیرے سمیٹ لاؤ تم
وہ اک چراغ جلائے گا۔ جیت جائے گا"
🔥
November 25, 2024 at 6:04 PM
Reposted by Farikhan
‏دوبارہ اپیل 🚨

26 نمبر چونگی سے تھوڑا پیچھے سالار کاکڑ کے قافلے پر شدید ترین شیلنگ کی جا رہی ہے اُنہوں نے علی امین کے قافلے والوں سے اپیل کی ہے کہ وہ ایک کرین آگے بھیجیں اور پنڈی اسلام آباد کے لوگ جتنی بڑی تعداد میں پُہنچ سکتے ہیں پہنچیں اپنے ساتھ نمک، عرق گلاب سپرے اور پانی ضرور لائیں

شئیر کریں
November 25, 2024 at 5:29 PM
‏اسلام آباد کے لوگ بیرونی قافلوں کے شرکاء میں کھجوریں اور چنے تقسیم کررہے ہیں ❤️
November 25, 2024 at 4:58 PM
‏اسلام آباد ٹول پلازہ کے قریب کے مناظر۔
November 25, 2024 at 4:26 PM
‏حالات بتا رہے ہیں کہ بہت جلد
ایاکَ نعبُدُ وایاکَ نستعین
کی صدا گونجنے والی ہے
November 25, 2024 at 2:34 PM