آگ ھر جگہ پھیل جائیگی حکومتیں اور سیکیورٹی ادارے سر جوڑ کر فوری اور طویل المدتی حکمت عملی بنائیں قوم کو مشترکہ طور پر حقائق سے آگاہ کیا جاۓ !

اس حقیقت پر سبھی کا اتفاق ھو چُکا ۔۔
اس حقیقت پر سبھی کا اتفاق ھو چُکا ۔۔
شوق سے احتجاج کریں لیکن اپنے کارکنوں ، عوام الناس اور سیکیورٹی اھلکاروں کی زندگیا ں اور سرکاری و عوامی املاک خطرے میں ھرگز نہ ڈالی جائیں-
گھیراؤ جلاؤ اور لاک ڈاؤن جانی و مالی نقصانات کی وجہ بنتے ھیں-