@Kashan Ali
banner
kashan12.bsky.social
@Kashan Ali
@kashan12.bsky.social
Artists ✨
Photography
Politicians
Gangster 😎
PTI supporter
And last
I am Hussiani
‏"وڈیو بیان دو، لاش لو۔۔۔۔"
ہمارے اداروں میں بیٹھے ریاستی دہشتگردوں کے دل اس وقت بھی نہیں پھٹتے جب ایک باپ کو اپنے جوان بیٹے کی لاش پر سودا کرنے پر مجبور کیا جاتا ہے؟
یہ کیسے یزید اس ملک پر مسلط ہیں؟
November 30, 2024 at 4:43 PM
‏🚨انتہائی اہم

اسلام آباد میں ہونے والے قتل عام کے حوالے سے کرائسس سیل قائم کیا گیا ہے، نیچے دیے گئے 4 نمبرز پر رابطہ کر کے:

◀️ لاپتہ شہریوں کی تفصیلات شئیر کریں
◀️ اپنے پاس موجود ظلم و بربریت کا ریکارڈ بھیجیں
◀️ قانونی مدد کے لئے رابطہ کریں
‎#اسلام_آباد_قتل_عام
November 30, 2024 at 4:31 PM
‏"آپ ہمارے بھائی ہیں" کہنے والوں نے ان معصوموں شہید کر دیا
November 30, 2024 at 4:29 PM
She is Golddiggers
November 22, 2024 at 6:05 AM
‏چادر و چار دیواری کے تقدس کی پامالی کیخلاف، ماؤں، بہنوں، بیٹیوں کی عزتوں پر ہاتھ ڈالنے والوں کیخلاف ہمیں نکلنا ہوگا، ہم نکلیں گے، ہاتھوں میں ہاتھ ڈال کر آگے بڑھیں گے تو ہی ظالموں کے ہاتھ رکیں گے ! ہمیں نکلنا ہوگا24 Nov final call
November 22, 2024 at 3:44 AM
اوورسیز پاکستانی ناقابل یقین حد تک عمران خان اور تحریک انصاف کی طاقت بن چکے ہیں۔ پوری دنیا میں 24 نومبر کا احتجاج... final call
November 22, 2024 at 3:40 AM
Reposted by @Kashan Ali
جن کے ٹیکس کے پیسوں سے عیاشی کرتے ہو ان کی عزت بھی کرو نمک حراموں
November 19, 2024 at 10:50 PM
Reposted by @Kashan Ali
یہاں پر بھی سکہ صرف عمران خان کا ہی چلے گا
ایک دوسرے کو follow کروں پی ٹی آئی ٹائگر ویڈیو repost کروں
یہاں پر بھی قبضہ صرف خان کے سپاہیوں کا ہونا چاہیے
November 18, 2024 at 5:17 PM
Good work 👍
November 21, 2024 at 5:39 PM
‏🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد
November 21, 2024 at 5:35 PM
‏26 ویں آئینی ترمیم مکمل نافذ ہو گئی تو کہیں سے ریلیف نہیں ملے گا،ہمارے پاس زندہ قوم کی طرح احتجاج کے علاوہ کوئی راستہ نہیں،24 نومبر کو بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا ریکارڈ احتجاج ہوگا، عمران خان
November 21, 2024 at 5:26 PM
عمران خان کا دو ٹوک پیغام
24 Nov final call
November 21, 2024 at 5:24 PM