*آپ ﷺ جانتے ہے میرے دل کا معاملـہ کیا ہـے*🥹🙏🏻
.
*آؤ سنائیں اپنے نبیﷺ کو اپنے غم کی بات*
*اُن کے علاوہ کون نیازی اپنا لگتا ہے🤍*
*آپ ﷺ جانتے ہے میرے دل کا معاملـہ کیا ہـے*🥹🙏🏻
.
*آؤ سنائیں اپنے نبیﷺ کو اپنے غم کی بات*
*اُن کے علاوہ کون نیازی اپنا لگتا ہے🤍*
*حضورﷺ کوئی نہیں ہے حضورﷺ دیکھیں ناں*🙏😭
*حضورﷺ کوئی نہیں ہے حضورﷺ دیکھیں ناں*🙏😭
*مجھ نکمّے کو بھی سرکار ﷺ نبھائے رکھنا🙏🏻😢😓*
*سیدی جان عالمﷺ❣️✨🌸*
*مجھ نکمّے کو بھی سرکار ﷺ نبھائے رکھنا🙏🏻😢😓*
*سیدی جان عالمﷺ❣️✨🌸*
*کیا اور بھی کسی سے توقّع نظر کی ہے*🙏😭✅
*نگاہِ یَارَسُوْلَ اللہﷺ*🙏😭
*کیا اور بھی کسی سے توقّع نظر کی ہے*🙏😭✅
*نگاہِ یَارَسُوْلَ اللہﷺ*🙏😭
*پـہلی اور آخری آپ ﷺ ہیں آپﷺ ہیں*❤️🥹
*پـہلی اور آخری آپ ﷺ ہیں آپﷺ ہیں*❤️🥹
*خاتم_النبیین_کا1500سالہ_جشن_ولادت🥰♥️*
#1500YearsOfKhatamUnNabiyyeen
*خاتم_النبیین_کا1500سالہ_جشن_ولادت🥰♥️*
#1500YearsOfKhatamUnNabiyyeen
*Mah-E-Noor Ki Amad❤*
#خاتم_النبیین_کا1500سالہ_جشن_ولادت
*Mah-E-Noor Ki Amad❤*
#خاتم_النبیین_کا1500سالہ_جشن_ولادت
*ہر گھڑی جن ﷺ کو ہماری یاد ہے*😭✅
#خاتم_النبیین_کا1500سالہ_جشن_ولادت
*ہر گھڑی جن ﷺ کو ہماری یاد ہے*😭✅
#خاتم_النبیین_کا1500سالہ_جشن_ولادت
سر ہے وہ سر جو ترے قدموں پہ قربان گیا
انھیں جانا انھیں مانا نہ رکھا غیر سے کام
لِلّٰہِ الْحَمْد میں دُنیا سے مسلمان گیا 🙌🏼
• امام احمد رضاؔ خان بریلوی
سر ہے وہ سر جو ترے قدموں پہ قربان گیا
انھیں جانا انھیں مانا نہ رکھا غیر سے کام
لِلّٰہِ الْحَمْد میں دُنیا سے مسلمان گیا 🙌🏼
• امام احمد رضاؔ خان بریلوی
*اِک ذرا سو لیں بلکنے والے*
*امام احمد رضا خان فاضلِ بریلی: اس شعر میں یہ بتا رہـے ہیں کہ ساری زندگی حضور اکرم ﷺ کی یاد میں تڑپنے والے اب موت آچکی اور اب تیری عید قریب ہے چونکہ دیدار مصطفیٰ ﷺ جو ہونے والا ہے*

*ممکن نہیں کہ خیرُ البشر ﷺ کو خبر نہ ہو* 😭🥀
*صَلَّی اللّٰهُ عَلَیہِ وَآلِہِ وَسَلَّم*🌼
*ممکن نہیں کہ خیرُ البشر ﷺ کو خبر نہ ہو* 😭🥀
*صَلَّی اللّٰهُ عَلَیہِ وَآلِہِ وَسَلَّم*🌼
کوئی تجھ سا ہوا ہے نہ ہو گا شہا ترے خالقِ حُسن و ادا کی قسم🌼
کوئی تجھ سا ہوا ہے نہ ہو گا شہا ترے خالقِ حُسن و ادا کی قسم🌼
*ختمِ دورِ رسالت پہ لاکھوں سلام*❤
*صلّی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم❤*
*ختمِ دورِ رسالت پہ لاکھوں سلام*❤
*صلّی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم❤*
*یارسول اللہﷺ کرم کیجے خدا کے واسطے*🤲🏻😭
*مشکلیں حل کر شہ مشکل کشا کے واسطے*👏😭
*کر بَلائیں رد شہیدِ کربلا کے واسطے*🙏🏻😭
*یارسول اللہﷺ کرم کیجے خدا کے واسطے*🤲🏻😭
*مشکلیں حل کر شہ مشکل کشا کے واسطے*👏😭
*کر بَلائیں رد شہیدِ کربلا کے واسطے*🙏🏻😭