kamranzaidi.bsky.social
@kamranzaidi.bsky.social
پاکستان ہے تو ہم ہیں !
November 23, 2024 at 4:11 AM
سب سے پہلے پاکستان !
November 23, 2024 at 4:05 AM
ہمارے پیارے وطن کو اس وقت ایسے ہی مثبت ماحول کی ضرورت ہے، ابصار عالم صاحب کی اس بات سے مکمل اتفاق کرتا ہوں اور ہمیں ایسی سوچ کی دل کھول کر تائید کرنی چاہئے۔
آئیے نئے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر نیا آغاز کرتے ہیں، آپس میں پھیلی نفرتوں کو کم کرتے ہیں، ہم سب کا وطن ہے، اس پر سب کا حق کا ہے اور سب نے یہیں رہنا ہے چاہے کسی بھی سیاسی جماعت سے تعلق ہو یا کسی بھی عسکری اور غیر عسکری ادارے سے۔ سیاست کو صر ف سیاست سمجھیں،حق و باطل کی جنگ نہ بنائیں، محبتیں بانٹیں ❤️🙏
November 18, 2024 at 1:16 AM