banner
jutt4705.bsky.social
@jutt4705.bsky.social
Pinned
‏حضرت محمد ﷺ خاتم النبین ہیں🩶
وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○”
میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا“۔۔!!
مزاحمت
November 26, 2024 at 5:15 PM
November 26, 2024 at 5:14 PM
جب تک بیرونی قافلے اسلام آباد نہیں پہنچتے ہم احتیاط کریں گے اور ورکرز اپنی انرجی بچا کر رکھیں گے ہم سٹریٹجی کے تحت چلنا ہے،

شیر افضل مروت کا اسلام آباد کی عوام کے نام پیغام
November 24, 2024 at 5:21 PM
‏إِیّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیّاکَ نَسْتَعینُ
پروردگار! ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مددچاہتے ہیں۔!
November 24, 2024 at 5:01 AM
‏ہماری حکومت کے خلاف کی گئی ہر سازش کا مرکزی کردار جنرل باجوہ تھا

عمران خان
November 22, 2024 at 12:38 PM
24 نومبر غلامی سے نجات کا دن ہے ، قوم اپنی ساری توجہ اُس پہ مرکوز رکھے انشاءاللہ فتح آپ کے قدم چومے گی - عمران خان
November 22, 2024 at 12:27 PM
میں جیل میں ہوں اور مجھ پر کیسز پر کیسز بنائے جا رہے ہیں،ہائی کورٹ ضمانت منظور کرتی ہے اور یہاں پہلے سے طے ہو جاتا ہے کہ رہائی نہیں دینی، عمران خان۔۔۔!!!
November 22, 2024 at 12:23 PM
‏بشریٰ بی بی کے بیان کو توڑ مروڑ کر قوم کی توجہ بٹانے کی ناکام کوشش نہ کی جائے ۔ انھوں نے سعودی عرب کا نام نہیں لیا- ہماری حکومت کے خلاف تمام سازشوں میں جنرل باجوہ کا ہاتھ تھا، عمران خان۔۔۔!!!
November 22, 2024 at 12:18 PM
Reposted
ناروال میں پی ٹی آئی ورکر کو پولیس نے اینٹ ماری جس سے وہ جان کی بازی ہار گیا۔
یاسر ملہی کے لیے سب آواز اٹھاؤ
November 21, 2024 at 8:17 AM
ظلم کے خلاف جتنی دیر سے اُٹھو گے اُتنی بڑی قُربانی دینا پڑے گی - حضرت امام حسین (رضی اللّہ تعالی عنہ)
November 21, 2024 at 4:53 PM
مذاکرات چلتے رہتے ہیں مگر یہ پتہ چل گیا کہ یہ سیریس نہیں تھے،یہ صرف احتجاج ملتوی کرانا چاہتے تھے،ہائی کورٹ نے کل ضمانت منظور کی حکومت کے پاس سنہری موقع تھاکہ مجھے رہا کر دیتے، عمران خان۔۔۔!!!
November 21, 2024 at 2:52 PM
غلاموں کی کوئی زندگی نہیں ہوتی ہمیشہ ایک آزاد انسان ہی بڑے کام کرتا ہے اسی کی پرواز ہوتی ہے“:- عمران خان
November 21, 2024 at 2:49 PM
غلاموں کی کوئی زندگی نہیں ہوتی ہمیشہ ایک آزاد انسان ہی بڑے کام کرتا ہے اسی کی پرواز ہوتی ہے“:- عمران خان
November 21, 2024 at 8:33 AM
قائد اعظم محمد علی جناح
26 ستمبر 1947 کو ولیکا ٹیکسٹائل ملز لمیٹڈ میں ادا کئے گئے بابائے قوم کے الفاظ آج بھی گونج رہے ہیں؛

"امید ہے کہ کارخانے کی منصوبہ بندی کرتے ہوئے دیگر سہولیات کیساتھ آپ نے مزدوروں کی رہائشگاہوں کا اہتمام بھی کیا ہوگا کیونکہ مطمئن کارکنان کے بغیر کسی صنعت کیلئے ترقی ممکن نہیں"۔
عمران خان
1 مئی 2018
November 21, 2024 at 5:42 AM
Reposted
‏کوئی ڈیل نہیں ہو رہی، مذاکرات ہمارے مطالبات پر ہوں گے۔ عمران خان
November 20, 2024 at 11:31 AM
لآ اِلَهَ اِلّا اللّهُ مُحَمَّدٌ رَسُوُل اللّهِ
November 21, 2024 at 2:53 AM