ہم سب کے #قائد تشریف لارہے ہیں!
عید کے بعد ایک اور عید ہوگی، ان شاء اللہ!
#امام_اہل_سنت_کانفرنس
📖 بیادِ #علامہ_عبدالستار_تونسوی رحمہ اللہ
ایک عظیم روحانی، علمی، فکری و سیاسی #اجتماع
📅 5 اپریل | ⏰ 3 بجے سہ پہر

ہر یونین کونسل1 چئیرمین اور 2 وائس چئیرمین ہونگے اور 9 جنرل کونسلر/ممبر 1 کسان ممبر۔ 1لیبر ممبر۔ 1خاتون ممبر۔1اقلیت ممبر۔1 یوتھ ممبر پر مشتمل

جمعیت علمائے اسلام تربت کے جنرل سیکرٹری مفتی شاہ میر بزنجو قاتلانہ
حملے میں شہید 😢

مصور عباسی
مصور عباسی
قائد ملت اسلامیہ حضرت مولانا فضل الرحمٰن دامت برکاتہم وفد کے ہمراہ قطر پہنچ گئے جہاں انہوں نے حماس کی مجلس شوری کے سربراہ ابو عمر اوردیر رہنماؤں سےملاقات کی
ملاقات میں غزہ و فلسطین کی تازہ صورتحال پر تبادلہ خیال ہوا

22 فروری یوم وفات
امام الہند مولانا ابوالکلام آزاد رحمہ اللّٰہ