Abdur Rauf
jazibrao.bsky.social
Abdur Rauf
@jazibrao.bsky.social
Nature Lover, Traveler, Thinker, Sales Manager, Writer, Consistent Learner
کیا آپ میں سے بھی کسی کو آئی فون پہ اس ایپ کو استعمال کرتے ہوئے اردو پوسٹس کو پڑھنے میں دشواری کا سامنا ہے؟
November 19, 2024 at 2:20 AM
میرا نام عبدالرؤف ہے اور میں پیشے کے لحاظ سے ایک پاکستانی فرم میں سیلز مینیجر ہوں۔ میرا شوق زیادہ پڑھنا اور تھوڑا بہت لکھنا ہے۔ تجسس کی فطرت اس نئے پلیٹ فارم پر بھی لے آئی ہے اور مجھے امید ہے یہاں سیکھنے کے لئے بہت کچھ ملے گا۔

Let’s Connect
November 18, 2024 at 4:26 PM