Jawaid Dharpali
jawaid124.bsky.social
Jawaid Dharpali
@jawaid124.bsky.social
Journalist
“ بچپن میں جب اخبار فروش آواز لگاتا تھا وطن تین روپے ، انقلاب دو روپے ، جنگ چار روپے اور عوام ایک روپیہ تو میں یہی سمجھتا تھا کہ وُہ اخبار کی قیمت بتا رہا ہے ۔۔۔۔۔ “
November 30, 2024 at 3:32 PM
مراد علی شاہ نے پی ٹی آئی پر پابندی کی مخالفت کردی
November 30, 2024 at 7:49 AM
تحریک انصاف کا دوبارہ اسلام آباد جانے کا فیصلہ
November 30, 2024 at 7:21 AM
مطیع اللہ جان کی ضمانت منظور،
‏دس ہزار کے مچلکے جمع کرنے کی ہدایت
‏⁦‪#MatiullahJan
November 30, 2024 at 7:21 AM
پشین بلوچستان کے احمد ولی شہید
‎@HamidMirPAK ‎@Matiullahjan919 ‎@AbsarAlamHaider ‎@ShafiqAhmadAdv3 ‎@MeerLangau ‎@CMOBalochistan
‎@RanaAKhalid1
November 27, 2024 at 3:28 PM
اسلام آباد
نہتے عوام ریاستی مسلح آپریشن سے شکست کھاگئے؛ احتجاج ختم کرنے کا اعلان؛ زخمی افراد مختلف ہسپتالوں میں داخل
November 27, 2024 at 5:41 AM
موٹرویز بند کرکے اپنی نااہلی و نالائقی نہیں چھپائی جا سکتی ، اسٹیبلشمنٹ کی سیاست میں مداخلت نے ملک کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ہے
November 24, 2024 at 6:38 AM
بلوچستان بھر میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی
November 23, 2024 at 5:28 AM
ضلع کرم میں دو تین مقامات پر شدید جھڑپوں کی اطلاع
November 23, 2024 at 5:28 AM
کوئٹہ کی اگر بات کی جائے تو پاکستان کے دیگر شہروں کے مقابلے میں یہ ایک پر فضا مقام ہے تاہم دہشت گردی کے واقعات کے باعث غیر یقینی کی سی صورتحال رہتی ہے جس کے باعث پاکستان کے دیگر صوبوں سے لوگوں نے یہاں آنا بہت کم کر دیا ہے
November 22, 2024 at 1:13 PM
Love thi
November 22, 2024 at 6:13 AM
Reposted by Jawaid Dharpali
سرائیکی رہنماراشدعزیزبھٹہ کیلیے چولستان کے باشندوں کی خاطرآوازاٹھاناجرم بن گیا۔ تھانہ صدرخان پور(ضلع رحیم یارخان) میں جھوٹی ایف آئی آردرج کروائی گئی, مجسٹریٹ کے FIRخارج کرنے کے باوجود نامعلوم لوگ راشدعزیزبھٹہ کو احاطہ عدالت سے اٹھاکر لے گئے۔
November 21, 2024 at 6:57 PM
جعفرآباد سمیت بلوچستان بھر کی سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں وفاقی و صوبائی حکومت اس جانب توجہ دے کر ٹھود اقدامات اٹھائے
November 21, 2024 at 1:45 PM