Truth seeker
jawad7971.bsky.social
Truth seeker
@jawad7971.bsky.social
C E O Farigh log enterprises.MD Nothing special ltd
‏اک فنکشن میں فوٹوگرافر بتا رہا تھا کہ سر میں نے کل اک شوٹ کیا تھا
‏پاس بیٹھے یوتھئیے نے فوراً اسکی تصویر کھینچ کر سوشل میڈئا پر ڈالی دی
‏یہ وہ سنائیپر ہے جس نے کل ہمارے بندے شوٹ کئے تھے
November 28, 2024 at 2:59 AM
‏بشریٰ بی بی نے ڈی چوک پر لائٹس آف کرائیں اور بولیں جو جانا چاہتا ہے چلا جائے،
لائٹس آن ہونے پر ایک تاریخی منظر تھا گنڈا اور بی بی دونوں غائب تھے ۔
اور غیور پٹھان سڑکوں پے لاٹھیاں کھا رہے تھے ۔
November 27, 2024 at 1:36 PM
احساس کی شدت کسے کہتے ہیں؟اس کیلئیے تجمل کلیم لو سنیں
November 22, 2024 at 6:58 PM
@pakiza786.bsky.social آپ نہ صرف خود سندر ہیں بلکہ آپ کے الفاظ بھی سندر ہیں
سلامت رہئیے
❤️❤️❤️❤️🌺❤️❤️🌺🌸🌺🌷🌹❤️🌸🌺🌷🌹❤️🌸🌺🌷❤️🌸🌺❤️❤️
November 22, 2024 at 4:01 PM
@kabeerraja786.bsky.social آج پنجابی کانفرنس میں ناصر بٹ کے ساتھ آپ کی درسگاہ گورمنٹ کالج گوجرانوالہ اور مدثر نارا کو بہت یاد کیِتا
November 19, 2024 at 5:07 PM
@ashirazeemgill.bsky.social سموگ دیکھ کر شدت سے احساس ہوا
"یہ دھواں سا کہاں سے اٹھتا ہے؟"
November 19, 2024 at 5:02 PM
پنجابی کانفرنس لاہور
گِدے تے بھنگڑے
شاعری تے گلاں
سواد آ گیا
November 19, 2024 at 4:14 AM
Hey Elon.Dosen't it seem that you are NOWHERE in the whole Blue Sky?
Find the lap of Donald to weep
November 17, 2024 at 7:36 PM