AYAZ ASLAM BAGHELA
banner
jamshaidayaz.bsky.social
AYAZ ASLAM BAGHELA
@jamshaidayaz.bsky.social
I am also Connected with the media
(Daily News Paper Naveed Pakistan Lahore)
I am workings Electrical & Instrumentation Co. Lahore.
*یہ مجسمہ ہماری قوم کی صحیح عکاسی کرتا ہے۔گدھوں کو اٹھا کر ان کی رہنمائی میں ، ہم منزل تلاش کر رہےہیں۔۔*۔
August 31, 2025 at 5:50 PM
جھکتا ہی نہیں سر کسی ظالم کے سامنے
ہمت ہی ایسی دے گیا سجدہ حسین ؓ کا!
July 6, 2025 at 1:35 PM
ریاست میں موجود نامعلوم افراداب ریاست کے لئے کنسر بن چکی ہیں مگراچھی بات یہ ہے اس بار وہ ایسے بندے کے ہاتھ چڑھ گئے جو کینسر کا علاج مفت میں کر رہا ہے

نور الحسن
June 25, 2025 at 8:47 AM
جمعہ کے دن کی دعائیں تیار کر رہا ہوں
1- یا اللہ ایران کی خیر فرما
2- یا اللہ امریکہ ، یورپ کا ویزہ عطاء فرما
3- یااللہ اسرائیل کو تباہ و برباد فرما
آمین ثم آمین
June 19, 2025 at 3:42 AM
عمران خان کی جنگ جناح سے بڑی ہے کیونکہ گورے بے غیرت نہیں تھے۔ انور مقصود 🔥
June 19, 2025 at 3:30 AM
ایران کی اسرائیل پر حملوں کی 12 ویں لہر
سیجل میزائلوں کا استعمال
June 19, 2025 at 3:24 AM
‏اگر عمران خان کو کوئی ایک پیغام دینا ہو تو آپ کیا پیغام دیں گے ؟
June 18, 2025 at 4:51 PM
‏اس دراز قد برازیلین لڑکی نے اپنے سے کئی گنا چھوٹے قد کے کے اس نوجوان سے شادی کرنے کا فیصلہ کیا اور اس طرح اس نے ثابت کیا کہ عورت اپنے ساتھی کو اس کی تمام خامیوں کے ساتھ قبول کر سکتی ہے اور ان کے درمیان موجود تمام رکاوٹیں ٹوٹ جائیں گی جب تک کہ ان کے درمیان محبت قائم ہے۔
June 18, 2025 at 4:45 PM
آپ کے خیال میں..!
آج کے دور میں میاں بیوی اور دو بچوں والے ایک گھر کو چلانے کیلئے ماہانہ آمدنی کتنی ہونی چاہئے ۔۔؟
June 18, 2025 at 12:10 PM
‏کبھی کبھی کچھ حقیقتوں کو برداشت کرنے کے لیے مضبوط نہیں بے حس ہونا پڑتا ہے
February 20, 2025 at 6:13 PM
‏ہر تعلق کہیں نہ کہیں مان توڑ ہی دیتا ہے ___!!!🥺
February 20, 2025 at 5:18 PM
تمہارا بیٹا تمہاری زندگی میں دوسرا موقع ہے، کوشش کرو کہ اس کے ذریعے وہ سب پورا کر سکو جو تم سے رہ گیا تھا۔
February 1, 2025 at 11:23 AM
انسان
میں ہوں " میں " کی قید میں
میں خود میں سے نکلتا نہیں
February 1, 2025 at 8:06 AM
دو ٹوک الفاظ میں کہہ دیا ہے
مذاکرات ختم برسٹرگور علی خان
حکومت نے ابھی تک جوڈیشنل کمیشن کا اعلان نہیں کیا
January 23, 2025 at 10:41 AM
کھڑکی توڑ ملک ریاض بمقابلہ نظامِ ریاست
ملک ریاض بذاتِ خود کھڑکی توڑ فلم ہیں مگر اُن کے گِرد گھیرا تنگ کرنے کی کوشش تو بلاک بسٹر
بے نظیر سے نواز شریف تا پرویز مشرف تا عمران خان جو بھی باوردی یا بلا وردی آیا، سب کو زوال آتا چلا گیا مگر ملک صاحب پھلتے پھولتے گئے
(بی بی سی اردو)
January 23, 2025 at 10:29 AM
تندیِ بادِ مخالف سے نا گھبرا اے عقاب
یہ تو چلتی ھے تجھے اونچا اڑانے کے لۓ
January 21, 2025 at 5:05 AM
ٹرمپ امریکہ کے 47 صدر کی حیثیت سے بطور حلف لے رہے ہیں۔
اُمید ہے جلد خان صاحب بھی دوبارہ وزیراعظم پاکستان بنیں گے۔ ان شاءاللہ
January 21, 2025 at 4:59 AM
Reposted by AYAZ ASLAM BAGHELA
Fresh Fill up!
January 18, 2025 at 5:04 PM
ایک ہی دن میں 32 ضمانتیں منظور
بشری! بی بی کی
January 13, 2025 at 11:33 AM
190 ملین پاؤنڈز کیس کا فیصلہ آج پھر مؤخر کردیا گیا ہے۔ سماعت میں بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ پیش نہیں ہوئے۔
January 13, 2025 at 9:10 AM
زندگی چند ناکامیوں کی وجہ سے نہیں رکتی،
جیسے وقت اُس وقت بھی نہیں رک جاتا
جب گھڑی بند ہو جائے
January 6, 2025 at 5:52 AM
السلام علیکم!

‏” وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○
اے رب ذوالجلال ھم پررحم فرما
گنہگاروں کو بخشنے والے اور عیبوں پر پرده ڈالنے والے عظیم رب, ہم سب پر اپنا رحم و کرم فرما. ہمیشہ صبر و شکر کرنے والا بنا اور آفات و پریشانیوں سے بچا
January 3, 2025 at 6:33 AM

تاحیات نااہل
وزیراعلی گلگت بلتستان خالد خورشید
عدالتی فیصلہ 34 سال قید
شناختی کارڈ بلاک
جرم: سیکورٹی اداروں کو دھمکیاں
December 31, 2024 at 11:59 AM
‏السلام علیکم صبح بخیر۔

🌹اے زمین وآسمان میں نور اور روشنی بھرنے والے اللہ، ہماری زندگیوں کے اندھیرے ختم کر کے ان میں بھی نور بھر دے ۔🌹
December 31, 2024 at 4:03 AM
وزیر اعلیٰ گنڈا پور کو اشتہاری قرار دے دیا گیا، (sabee kazmi)
December 26, 2024 at 1:05 PM