ishfaqpti.bsky.social
@ishfaqpti.bsky.social
ISF PU| Cancer biologist|Researcher
عمران خان نے کہا ہے کہ میں نے اپنی قوم کو صرف 2 مرتبہ کال دی ہے، ایک 8 فروری کو جب قوم نے خاموش انقلاب برپا کیا اور ایک اب 24 نومبر کو میں نے اپنی قوم کو پکارا ہے،
میں پر امید ہوں کہ قوم حقیقی آزادی کیلئے ضرور نکلے گی،

علیمہ خانم
November 19, 2024 at 12:38 PM
24 نومبر کی کال کا سن کر حکومت اور ان کے آباؤ اجداد شدید بوکھلاہٹ کا شکار ہیں 😂 ان کو پتہ ہے کہ لاکھوں میں عوام نکل آئے تو خان صاحب کو رہا کرنے کے علاوہ ان پاس کوئی آپشن ہی نہیں ۔
#انقلاب
November 19, 2024 at 11:08 AM
خان صاحب کے دیوانوں کو خوش آمدید ،
انصافینز ہم نے ٹویٹر کی طرح blue sky پر بھی مظبوط ٹیم بنانی ہے۔اس لیے ایک دوسرے کو زیادہ سے زیادہ سپورٹ کریں ۔فولو اور فولو بیک بھی کریں۔
November 19, 2024 at 12:46 AM
November 19, 2024 at 12:02 AM