ironlass.bsky.social
@ironlass.bsky.social
نون لیگ کرپٹ نواز شریف کا ایمیج ختم کرنے میں ہر سطح پر ناکام ہوچکی ہے ۔ یہ خاندان کرپٹ ہے عوام اس پر مکمل یقین رکھتی ہے اور یہ اب حقیقت ہے
November 18, 2024 at 7:12 PM
اربوں کے پراجیکٹ لگا کرتشہیر کرکے دیکھ لیا دنیا نواز شریف کو کرپٹ ہی سمجھتی ہے عوام یقین رکھتی ہے کہ ہر پراجیکٹ میں اس نے پیسے کھاے ہیں
November 18, 2024 at 7:11 PM
نواز شریف کے بیٹے نے بینک کرپسی کرکے باپ کی کرپشن کا کھاتا بند کرنے کی کوشش کی ہے کیونکہ اب مریم باجی والا نیا کھاتا کھل چکا ہے
November 18, 2024 at 7:10 PM
پاکستان کی لوٹی دولت کو واپس لانے اور ان چوروں سے نجات کےلیے نکلنا فرض ہے
November 18, 2024 at 7:08 PM