imranriazkhanOfficial
banner
innoxentkhoxa.bsky.social
imranriazkhanOfficial
@innoxentkhoxa.bsky.social
قاضی فائز عیسی کی عدالت میں جیل جانیوالے اوریا مقبول جان کی رہائی ہو گئی
شاندار استقبال کیا گیا
November 21, 2024 at 11:16 PM
عمران خان کہتا ھے یا میں مارا جاؤنگا یا میں جیت جاؤنگا

الله تعالی، خان صاحب کو لمبی زندگی عطا فرمائے
November 21, 2024 at 3:38 PM
ظلم اور فسطائیت
ڈاکٹر ریاض حسین لانگ کے گھر پر کل پولیس کا چھاپہ پڑا، پولیس نے خواتین پر بدترین تشدد کیا اور ڈاکٹر ریاض کی بیٹی کی انگلیاں توڑ دیں
ڈاکٹر ریاض کی بیٹی اس آڈیو میں بتارہی ہیں کہ کس طرح ان پر اور ان کے والد پر ظلم کیا گیا
اس کو ضرور سنیں اور بتائیں کہ ہم آج بحیثیت قوم کہاں کھڑے ہیں
November 21, 2024 at 3:29 PM
بالآخر پولیس نے یہ خود ہی ثابت کر دیا ھے کہ وہ ایک سیاسی ونگ سے زیادہ کچھ بھی نہیں ھے اسلام آباد میں جرائم بڑھ رھے ہیں اور یہاں پولیس سیاسی ریلیاں نکال رہی ھے
November 21, 2024 at 3:12 PM
جنرل جیلانی اور ضیا کے لونڈے کے پورے ٹبر اور ان کے درباریوں کا مسئلہ یہ ہے کہ پیدائشی احمق ہیں، ’ڈرٹی آنٹی‘ مینارِ پاکستان سے کودیں یا راوی میں چھلانگ لگا کر خود سوزی کی کوشش کریں، عوام 24 نومبر کو نکلیں گے۔ ترجمان تحریک انصاف کا عظمیٰ بخاری کے بیان پر ردعمل
November 21, 2024 at 2:22 PM
نارووال میں پولیس چھاپے کے دوران تحریک انصاف کا ورکر یاسر ملہی جان کی بازی ہار گیا
سوال یہ ہے کہ یاسر ملہی کا قاتل کون ہے کس پر Fir درج ہو گی؟
November 21, 2024 at 9:36 AM
پی ٹی آئی امیدوار این اے 153 ڈاکٹر ریاض حسین لنگ کے گھر پر گزشتہ شب پولیس کا غیر قانونی چھاپہ، پولیس نے گھر کی خواتین پر بدترین تشدد کیا اور ڈاکٹر ریاض حسین لنگ کی بیٹی کی انگلیاں توڑ دیں۔
November 21, 2024 at 9:32 AM
عمران خان ہمیں کچھ سمجھتا ہی نہیں وہ ہم سے بات ہی نہیں کرنا چاہتا
تو ہم بےچارے ہیں ہمارے پاس کچھ نہیں ہے
جاوید لطیف
November 21, 2024 at 9:29 AM
چند دوستوں کی ریٹائرمنٹ کے بعد جناب آئینہ کیسے دیکھا کریں گے؟
November 21, 2024 at 8:03 AM
جو عورت اپنے سنگار کے پیسوں سے کتابیں خریدتی ہے اور پڑھتی ہے، وہ معاشرے میں عظیم لوگوں کو جنم دیتی ہے۔
November 21, 2024 at 5:35 AM
‏ان جرائم کے خلاف اسلام آباد پولیس نے کوئی ریلی نکالی؟
November 21, 2024 at 5:27 AM
Situation
November 21, 2024 at 5:26 AM
پنڈی پولیس نے عمران خان کی تھانہ نیوٹاؤن میں درج مقدمے میں گرفتاری ڈال دی

ایس ایس پی انویسٹی گیشن کی سربراہی میں ٹیم بانی پی ٹی آئی سے تفتیش کر رہی ہے، انہیں کل جسمانی ریمانڈ کےلیے عدالت میں پیش کیا جائے گا: پولیس
November 21, 2024 at 5:25 AM
اوورسیز پاکستانیوں سے درخواست
November 21, 2024 at 5:22 AM
‏"عمران خان جیل سے بیٹھ کر کال دیتا ہے اور پوری دنیا میں عوام احتجاج کے لئے نکل آتے ہیں، ایسا دنیا میں کوئی بھی لیڈر نہیں کر سکتا"
November 20, 2024 at 9:15 PM
رات کے اس پہر پولیس کنٹینرز لگا رہی ہے لیکن کنٹینرز پر بھی عمران خان زندہ آباد کے نعرے درج ہیں۔
November 20, 2024 at 9:12 PM
‏ہمارے بھائی صدیق جان D chowk اسلام آباد کی تازہ ترین صورتحال بتا رہے ہیں

ڈی چوک میں تا حد نگاہ کنٹینرز ہی کنٹینرز
ایک پر امن احتجاج سے انتظامیہ کو کس بات کا خوف ھے ؟؟
November 20, 2024 at 8:00 PM
24 نومبر کو عوام کتنی تعداد میں نکلے گی ؟؟؟
کیا پی ٹی آئ کی تمام لیڈر شپ بھی کارکنوں کے ساتھ سڑکوں پر نظر آئیگی یا پھر ؟؟؟
November 20, 2024 at 7:41 PM
عوام نکلے گی تو آزاد ہوگی
نہیں نکلےگی تو محکوم رہیگی

#24_November
November 20, 2024 at 7:34 PM
اندازہ کرے۔۔ اسکی ذہنی حالات پر۔۔ بیوقوف نالائق کو اندازہ نہیں۔۔ 🤦

پنجاب میں اگر مہر شرافت کی سیٹ پر چور منسٹر کی تصاویر ریڑھی پر نہ لگائیں تو بھاری جرمانہ ہوگا🙆🏽‍♂️
November 20, 2024 at 6:58 PM
اس ایپ کو سب انسٹال کریں اور اپنے گروپس میں بھی بتائیں
24 نومبر کو ایک دوسرے کے ساتھ کمیونیکیٹ کریں
November 20, 2024 at 6:53 PM
◀️ یہ ایپ بلوٹوتھ کے ذریعے کمیونیکیٹ کرتی ہے لہٰذا اس کی زیادہ سے زیادہ رینج 100 میٹر یا 300 فٹ ہوتی ہے جتنے زیادہ لوگوں کے پاس یہ ایپ ہو گی اتنی دور تک آپ کی پہنچ ہو گی۔
◀️ یہ ایپ صرف اینڈرائڈ کے لیے میسر ہے، آئی فون یوزرز Bridgefy ایپ استعمالُ کر سکتے ہیں
November 20, 2024 at 6:49 PM
موبائل اور انٹرنیٹ بند ہونے کی صورت میں آپ BRIAR ایپ کے ذریعے ایک دوسرے کو ٹیکسٹ میسیج کرسکتے ہیں۔
◀️ احتجاج پر جانے سے قبل آپ کی ٹیم یا گروپ ممبرز یہ ایپ انسٹال کر لیں اور ایک دوسرے کو ایڈ کر لیں
November 20, 2024 at 6:48 PM
18 نومبر 2024
کے پی کے میں خطرناک لینڈسلائیڈنگ

الله رحم فرمائے 😢😒
November 20, 2024 at 5:49 PM
ایک خوددار قوم اپنی آزادی کیلئے ہمیشہ جدو جہد جاری رکھتی ھے
November 20, 2024 at 5:15 PM