imransaqib.bsky.social
@imransaqib.bsky.social
‏پرانے دور میں جسم غلام ہوتے تھے ذہن اورضمیر آزادتھے۔
پھر زمانہ ترقی کرگیا۔۔۔۔
اب جدید دور میں ذہن اورضمیر غلام ہوتے ہیں، جسم آزاد گھومتے ہیں۔
November 19, 2024 at 7:31 AM