کوئی ڈیل نہیں ہو رہی،مذاکرات ہمارے مطالبات پر ہوں گے،مذاکرات انہی سےہوں گےجنکے پاس اصل طاقت ہے،ہمارے مطالبات تسلیم کر لئیے گئےتو احتجاج ختم ورنہ اجتجاج ضرور ہوگا،میں نے کل تک مذاکرات کے لیے وقت دیا ہے،بات آگے نہ بڑھی تو ہمارے پاس اجتجاج کے علاوہ کوئی آپشن نہیں رہےگا۔۔عمران خان
November 21, 2024 at 6:55 AM