Nasir Khan
banner
imnasirkhan.bsky.social
Nasir Khan
@imnasirkhan.bsky.social
عمران خان کے خلاف ناکام ہونے

‏1. جاوید ہاشمی کانفرنس۔ فیل
‏2. عائشہ گلالئی سکینڈل۔ فیل
‏3. ریحام خان کتاب۔ فیل
‏4. یہودی کارڈ۔ فیل
‏5. آڈیو لیکس۔ فیل
‏6. ترین اور علیم پروپیگنڈا۔ فیل
‏7. قادیانی کارڈ۔
January 15, 2025 at 2:38 PM
میاں نواز شریف آج انٹرنیشنل میڈیا کے نمائندوں کے سامنے امریکہ سے آنے والے ٹویٹس پر انگلش میں جوابی پریس کانفرنس کریں گے ؟😎
@siddiquejaan.bsky.social
December 24, 2024 at 5:41 AM
مزاکرات کے دوران اتنا لمبا وقفہ مناسب نہیں۔
‏تقریباً 10 دن کا وقفہ کافی زیادہ ہے۔

‏جب 26 ویں آئینی ترمیم کے لئیے حکومتی وفود کی دن رات آنیاں جانیاں لگی ہوئی تھیں تو اب کیا مسئلہ ہے۔
‏ذاتی سیاست کے لئے اتنی تیزی اور جب بات ملک و قوم کی آتی ہے تو پھر ٹھنڈ پروگرام۔
‏سنجیدگی کا مظاہرہ کیا جائے
December 24, 2024 at 5:39 AM
میرے پاس ایک آخری کارڈ ہے، جو ابھی استعمال نہیں کروں گا اور کسی کو بتاؤں گا بھی نہیں

‏قائد عمران خان
December 4, 2024 at 7:02 PM
اسٹیبلشمنٹ چاہتی ہے کہ عمران خان کسی طرح ایک سال کے لیے چپ ہو جائیں مگر منصور علی خان کے تجزیے کے مطابق یہ ناممکن ہے، ان کا مزید کہنا تھا کہ جس عمران خان کو وہ جانتے ہیں وہ کسی طرح بھی خاموش نہیں رہ سکتے اور نہ وہ سوشل میڈیا سے دور رہ سکتے ہیں۔
December 4, 2024 at 7:02 PM
اسدطور نے اسٹاک ایکسچینج والے بیانیے کو اڑا دیا

‏اس ملک میں اسٹاک ایکسچینج سے صرف ایک لاکھ لوگ جڑے ہیں، باقی 23 کروڑ 99 لاکھ عوام کو اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ اسٹاک ایکسچینج چند بڑے سرمایہ کاروں کا کھیل ہے جو اپنا پیسہ جوا کی طرح لگاتے ہیں اور کروڑوں سے اربوں تک پہنچ جاتے ہیں،
December 4, 2024 at 7:00 PM
اکستان کے عوام ایک بار پھر جیت گئے اور سسٹم پھر ایک بار گولی اور تشدد کرکے ننگا ہو گیا مان لیجئیے یہ عوام مُلک کی طاقت ہیں اور آپ نے ان کو ہی گولی کا نشانہ بنا دیا ،
‏ظُلم جب حد سے بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے 💔
November 27, 2024 at 8:38 AM
November 27, 2024 at 3:42 AM