#لیڈرشپ_ڈٹ_جاو
میرا بھائی اور میں پاکستان کا سفر کرنے کی کوشش کر رہے ہیں تاکہ اپنے والد سے مل سکیں۔ 914 دنوں سے وہ تنہائی میں قید ہیں جبکہ ان کی صحت خراب ہو رہی ہے اور انہیں آزادانہ طبی دیکھ بھال سے انکار کیا جا رہا ہے۔
اب حکومت جان بوجھ کر ہمارے ویزوں پر کارروائی کرنے سے انکار کر رہی ہے۔

یااللہ خان صاحب کو ظالموں کے شر سے دور اور انکی حفاظت فرماء
آمین ❤️۔

عمران خان کی زندگی کو شدید خطرہ ہے اس لئے فوری طور پر ملک گیر احتجاج کی کال دیں

کل رات سے اسرائیل کی طرف سے غزہ پر بمباری جاری ہے، اکتوبر میں جنگ بندی کے بعد بھی بہت سے فلسطینیوں کو شہید کیا گیا ہے

صحافی اسد اللہ خان نے دعوٰی کیا ہے کہ خان صاحب کی آنکھ میں CRVO نامی بیماری کی تشخیص ہوئی ہے اور اس کا علاج صرف ہسپتال میں ممکن ہے
سوشل میڈیا اس پر زیادہ سے زیادہ شور مچائیں کہ ڈاکٹر عاصم کو فوری طور پر خان صاحب کے میڈیکل چیک اپ کی اجازت دی جائے
#AllowAccessToImranKhan

#ImranKhanIllegallyDetained
#ImranKhanIllegallyDetained
اس سردی میں تیراہ سے ہزاروں لوگوں کو زبردستی نکال رہے ہیں جس میں بچے بوڑھے اور خواتین بھی شامل ہیں۔
ہزاروں گاڑیاں راستے میں پھنسی ہیں اور ان لوگوں کے ساتھ کوئی سہولیات بھی موجود نہیں

مرد مجاہد کا دو ٹوک موقف 🔥
مرد مجاہد کا دو ٹوک موقف 🔥
12 سو سے زیادہ دکانیں راکھ ہو چکی ہیں جبکہ بہت سے لوگ اس واقعے میں جاں بحق ہوئے ہیں

Imran Khan:187 wickets at an average of 20.27 🏅
Pat Cummins:151 wickets at an average of 22.54 🥈
Two leaders who always lead from the front!❤️ #ImranKhan

Rahane ❤️🔥
Stokes 💥
Captains to lead their teams to Boxing Day Test victory in recent years 🎖️✅
#AUSvENG #Ashes2025

پاکستان زندہ باد 🇵🇰
پاکستان زندہ باد 🇵🇰
برطانوی اخبار The Sunday Times میں قاسم اور سلیمان کا آرٹیکل، وہ ہمارے والد کے ساتھ وحشیانہ سلوک کر رہے ہیں

قاسم اور سلیمان کہہ رہے ہیں، وہ ہمارے والد کے ساتھ وحشیانہ سلوک کر رہے ہیں۔۔

معصوم فرشتوں کی عبادت نہیں بھولے
بارود کے شعلے، وہ تڑپتے ہوئے بچے
ہم لوگ ابھی تک وہ قیامت نہیں بھولے
16 December Will Never Be Forgotten.
#APSMartyrsNeverForgotten
معصوم فرشتوں کی عبادت نہیں بھولے
بارود کے شعلے، وہ تڑپتے ہوئے بچے
ہم لوگ ابھی تک وہ قیامت نہیں بھولے
16 December Will Never Be Forgotten.
#APSMartyrsNeverForgotten
زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.2 ریکارڈ
زلزلے کی گہرائی 12 کلو میٹر ریکارڈ تھی
زلزلے کا مرکز کراچی شمال مغرب میں 87 کلو میٹر کے فاصلے پر تھا، زلزلہ پیما مرکز