Mehreen Iftikhar
banner
imehreen.bsky.social
Mehreen Iftikhar
@imehreen.bsky.social
News Anchor by passion and profession 👩🏻‍💻 #24NewsHD
"جنگ ختم ہو جائے گی اور لیڈر مصافحه کریں گے ، ليكن وہ بوڑھی عورت اپنے شہید بیٹے كى منتظر رہے كَى،
اوروه لڑکی اپنے پیارےشوہر كانتظارکرے گی اور وہ بچے اپنے بہادر باپ كا انتظار کریں گے
مجھے نہیں معلوم کہ ملک کو کس نے بیچا ؟
لیکن مجھے معلوم ہے کہ قمیت کس نے ادا کی ہے
November 27, 2024 at 10:20 PM