Adnan
banner
imadnan1.bsky.social
Adnan
@imadnan1.bsky.social
“The World is a Jungle; you either Fight or Run Forever“
پاکستانی ٹیم میں بابر ھی کلاس ہے ۔ باقی سب رلوکٹے ھیں ۔
#AusvPak
November 18, 2024 at 6:14 PM
کیا اس پلیٹ فارم پے ڈیس انفارمیشن نہیں ھو گی ۔ ہو گی ضرور ہو گی ۔ یہ تو نہیں ہو سکتا آپ کی 25 کرڑو عوام سچ ہی بولیں اور گالی نہ دیں ۔ #پاکستان
November 18, 2024 at 3:47 PM
پاکستانی ٹیم کو انڈیا سے سیکھنا چاہیے ۔ کیا بیٹنگ کر رہی ھے ٹیم۔ اور اپنے والے وکٹ ہی نہیں بچا پا رھے۔
#AusvPak
November 18, 2024 at 9:39 AM
Where are PTI people!
#PTI
November 18, 2024 at 9:33 AM