banner
ikram849.bsky.social
@ikram849.bsky.social
ڈنکے لگانے والوں سے پوچھو کیا وہ ڈنکی لگاتے ہوئے جیکٹیں اور کپڑے تبدیل کرتے ہیں کیا یہ ممکن ہے؟
February 2, 2025 at 9:34 AM
‏سابق پالتو ججوں نے لاہور ہائی کورٹ کے ایک جج کی ٹرانسفر رکوانے کیلئے خط لکھا اگلوں نے تین جج ٹرانسفر کر دئے ۔اور پیغام دیا اسلام آباد ہائی کورٹ پاکستانی عوام کی ہے کسی کی بیوی جہیز میں نہیں لے کر آئی ۔
February 2, 2025 at 9:31 AM
حافظ نعیم الرحمن نے پھر “ تتے توے پر بٹھا دیا “

کشمیر کا سودا جنرل باجوہ نے کیا تو پھر وزیراعظم عمران خان اس وقت انکی تعریف میں قلابے کیوں ملاتے تھے۔
حافظ نعیم
February 2, 2025 at 9:04 AM
January 29, 2025 at 9:47 AM
رات ہوگئی تو چاند بھی دیکھائی دے گا
تمھیں ایک چہرہ خوابوں میں دیکھائی دے گا
یہ محبت ہے ذرا سوچ کے کرنا اِس کو
ایک آنسو بھی گرا تو سنائی دے گا
January 24, 2025 at 3:30 PM
January 22, 2025 at 5:50 PM
‏گرنیل کا گھر محلے سمیت جل گیا ، طاقتور جنرل فیض جیل بند ہو گیا ، دو کور کمانڈر پھٹے چڑھ گے، ٹھگی شاہ بنا بنایا چیف جسٹس کرسی سے تلک گیا اور اب طاقتور ترین ملک ریاض قانون کے شکنجے میں آ گیا
غرض مرشد نیازی کے پیچھے جو بھی لگا ذلیل و خواروبرباد ہوگیا
کیا اب بھی تم نہی سمجھے مرشد کتنا منحوس ہے 😡
January 22, 2025 at 3:07 AM
January 17, 2025 at 5:25 PM
January 17, 2025 at 4:58 PM
January 17, 2025 at 10:55 AM
‏تحریک انصاف والے ہر روز سوشل میڈیا پر دعا کروایا کرتے تھے کہ یا اللہ جس جس نے پاکستان کو لوٹا ہے، اس پر بدترین عذاب نازل فرمانا۔

پچھلے ڈیڑھ سال سے انکی دعائیں بار بار قبول ہو رہی ہیں لیکن پھر بھی سچ ماننے کو تیار نہیں
January 17, 2025 at 10:47 AM
January 17, 2025 at 10:41 AM
خان لندن یاامریکاجاناچاہتاہےجبکہ خان کوصرف سعودیہ جانےکی افرہےوہ بھی اس لئےکہ ایم بی ایس نےاسکی زبان بندی کی گارنٹی دی ہے.
اس تناظرمیں دیکھاجائےتوبشریٰ بی بی نےاپنی تقریرمیں جوسعودیہ کےخلاف بات کی تھی وہ دراصل اسی تناظرمیں کی تھی تاکہ سعودیہ پیچھےہٹ جائےاورخان کولندن بھیج دیاجائے
جمعہ مبارک
January 17, 2025 at 10:23 AM
January 17, 2025 at 10:00 AM
January 17, 2025 at 9:55 AM
January 17, 2025 at 9:53 AM
ڈٹ کر کھڑا ہے کپتان 😜
January 14, 2025 at 1:59 PM
‏عمران خان کے وکیل آپ کو سب کچھ بتا دیں گے مگر اس سوال کا جواب ناممکن ہے کہ اگر 190 ملین پاؤنڈ ملک ریاض کے ہی تھے تو کابینہ سے بند لفافے پر منظوری کیوں لی گئی؟
اور پھر القادر یونیورسٹی کے لیے ملک ریاض کے بیٹے سے مُفت زمین کیوں حاصل کی گئی؟
‎#MalikRiaz ‎#ImranKhan
January 14, 2025 at 1:57 PM
January 13, 2025 at 5:33 PM
January 12, 2025 at 3:45 PM
January 9, 2025 at 5:40 PM
January 9, 2025 at 5:38 PM
January 8, 2025 at 9:12 AM
‏بھارت کی ریاست اتر پردیش میں خاتون اپنے شوہر اور 6 بچوں کو چھوڑ کر ایک بھکاری کے ساتھ بھاگ گئی
!
یاد رہے اس سے قبل پاکستان کے صوبے پاکپتن میں اک خاتون اپنے شوہر اور 6 بچوں کو چھوڑ کر اک چور اور نشئ کے ساتھ بھاگ گئ تھی
January 7, 2025 at 5:54 PM