Dr. Ikram shahzad
banner
ikram445.bsky.social
Dr. Ikram shahzad
@ikram445.bsky.social
Food Technologist
میں وَرغلایا ہوا لڑ رہا ہوں اپنے خلاف
میں اپنے شوقِ شہادت میں مارا جاؤں گا
December 17, 2024 at 9:31 AM
انا کی بات ہے تو پھر میں کچھ اس طرح کا ہوں
بہت کچھ چھوڑ آیا ہوں بہت کچھ چھوڑ سکتا ہوں
December 12, 2024 at 3:46 PM
جب آپ مطالعہ نہیں کرتے، نئی چیزیں نہیں سیکھتے تو آپ کے پاس اپنی جائیداد، کپڑے، موبائل اور گاڑی دکھانے کے علاوہ کچھ نہیں ہوتا۔
December 10, 2024 at 2:25 PM
تو کیا یہ طے ہے کہ اب عمر بھر نہیں ملنا
تو پھر یہ عمر بھی کیوں تم سے گر نہیں ملنا

جدا تو جب بھی ہوئے دل کو یوں لگا جیسے
کہ اب گئے تو کبھی لوٹ کر نہیں ملنا

سرور بارہ بنکوی
December 2, 2024 at 1:54 PM