Qaidi 804
banner
ikqaidi804.bsky.social
Qaidi 804
@ikqaidi804.bsky.social
Imran Khan last hope of Pakistan
‏جنگل کے بادشاہ نے خود کو آئین و قانون سے اوپر رکھ لیا ہے۔ چھبیسویں آئینی ترمیم کے ذریعے عدلیہ سمیت ہر ادارے کو زیر کر کے ایک شخص کی بادشاہت کا تسلسل قائم رکھنے کے لئے دس سال کے لئے ملک میں آمریت نافذ کر دی گئی ہے۔ ریاستی دہشت گردی کے زریعے ملک میں خوف پھیلایا جا رہا ہے۔
December 9, 2024 at 6:42 AM
عمران خان واحد لیڈر ہے جس نے جیل میں بیٹھ کر احتجاج کی کال دی اور انشاء اللہ پوری دنیا میں احتجاج ہوگا۔ایسا دنیا کا کوئی لیڈر بھی نہیں کرسکتا حتیٰ کہ امریکہ کا صدر بھی نہیں۔
November 20, 2024 at 5:42 PM
جو عورت اپنے سنگار کے پیسوں سے کتابیں خریدتی ہے اور پڑھتی ہے وہ معاشرے میں عظیم لوگوں کو جنم دیتی ہے۔ (کہاوت)
November 20, 2024 at 1:03 PM
عمران خان کیخلاف جعلی مقدمات بنانے والوں کیلئے ایک اور شرمندگی، خفگی، ذلت بھرا دن۔
November 20, 2024 at 11:38 AM