مرشد
banner
ijazchishty.bsky.social
مرشد
@ijazchishty.bsky.social
مجھے چھوڑیں بس اتنا بتانا ہے مسکا ایکس والا بڑا کتی کا بچہ ہے 😅
‏ایک سروے کے مطابق جب بھی آپ دوسرے یوتھیے سے ملیں گے پہلا اس سے کم جاہل لگے گا۔
November 21, 2024 at 4:48 PM
کس کتی کے بچے نے پاکستان میں بلیو سکائی بین کرنے کا مشورہ دیا ہے
واقعی @rashahzad.bsky.social نے سچ کہا تھا جہاں لیگیوں کی کثیر تعداد ہوگی ن لیگ پہلے اسے پاکستان میں بین کرے گی جبکہ یوتھیاپہ فیکٹریاں ٹک ٹاک وغیرہ چلتی رہیں گی
#چشتیات
November 20, 2024 at 1:41 PM
بلیو سکائ والے ایکس کے ساتھ ایکس والی کرتے ہوئے
#چشتیات
November 18, 2024 at 9:14 AM
نہ پوچھ عشقِ جلالی کا طمطراق کہ ہم
جس انجمن میں رہـــــــے مرکزِ نگاہ رھے

سراج الدین ظفر
#چشتیات
November 18, 2024 at 9:01 AM
بلیو سکائی کے ساتھ وہ ٹوئٹری تتلی بھی لوٹ آئ ہے
مبارک ہو مبارک ہو
November 18, 2024 at 8:47 AM
آج بابر ٹچ میں لگ رہا ہے تو باقی سب ل لگے ہیں اور جو بھی کپتان کوٹے پہ آتا ہے وہ آغا والی اننگ ہی کھیلتا ہے 😅
November 18, 2024 at 8:45 AM
تو جی گیا تو میں مر گیا
اور اگر میں جی گیا تو تو مر گیا
ایکس ٹو بلیو سکائ
November 18, 2024 at 3:00 AM
@rashahzad.bsky.social
یہاں پر فالو برابری کی سطح پر ہوگا ادھر ہم سب نئے ہیں ✌️😄
November 17, 2024 at 7:31 PM