ijaz91.bsky.social
@ijaz91.bsky.social
Reposted
‏اسلام آباد کو سیل کرنے کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں، زیرو پوائنٹ انٹرچینج پر کنٹینرز کی دیوار بنائی جا رہی ہے۔۔!!
November 20, 2024 at 2:42 PM
Reposted
‏وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور نے واضح طور پر کلئیر کر دیا ہے کہ احتجاج 24 کو ہر صورت ہو گا مزاکرات بھی صرف خان کی رہائی سے شروع ہوں گے۔

سب لوگ 24 نومبر کی تیاریاں تیز کر دیں
November 20, 2024 at 2:36 PM
Guess where is this place? 🧐
November 20, 2024 at 2:05 PM